• Home
جمعرات, اپریل 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ریاست میں بجلی کا قہر – 20لوگوں کی موت

بیگوسرائے اور دربھنگہ میں 5-5، مدھوبنی میں3، سمستی پور، سہرسہ اور اورنگ آباد میں 2-2اموات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2025
in بہار
0
ریاست میں بجلی کا  قہر  – 20لوگوں کی موت

بہار میں بدھ کی اہل صبح بجلی گرنے سے 20 لوگوں کی موت ہو گئی۔ جبکہ 13 افراد جھلس گئے ہیں جن کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔ اس بجلی کا سات ضلعوں میں سب سے زیادہ قہر برپا ہوا ہے۔ بیگوسرائے اور دربھنگہ میں 5-5، مدھوبنی میں3، سمستی پور، سہرسہ اور اورنگ آباد میں 2-2 جبکہ گیا میں ایک شخص کی بجلی گرنے سے موت ہو گئی۔دربھنگہ کے بیرول کی لہدو پنچایت کے کٹیا باشندے جواہر چوپال (68)، محمودا گاؤں میں 10 سالہ ستیم کمار، علی نگر تھانہ حلقہ کے لیل پور گاؤں میں شمینہ خاتون (52) کی موت ہو گئی۔ شمینہ گیہوں کی تھریشنگ کرا رہی تھیں۔ اس میں ان کا بیٹا سنگین طور سے زخمی ہو گیا۔ اسے ڈی ایم سی ایچ میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

گھنشیام پور علاقے میں دو نوجوانوں کی  موت ہوئی ہے۔ مہلوکین میں بدڈھیب عنایت پور کے کنکی مسہری باشندہ ہریش چندر سدا (18) اور بڑگاؤں اوپی علاقہ کے بیورام باشندہ راہل کمار چوپال (22) کی بھی جان چلی گئی۔ بیگوسرائے میں بجلی کی زد میں آنے سے پنکج مہتو (50)، برل پاسوان، انشو کماری (13) اور جناردن مہتو (79) کی موت ہو گئی جبکہ مدھوبنی میں دُرگا دیوی (47)، محمد ذاکر (66)، عائشہ خاتون (21) کی جان چلی گئی۔سمستی پور میں لجھرگھاٹ کے فوہیا گاؤں میں پوجا کماری (14) تو حسن پور کے پورین کے کسان پروین رائے کی کھیت میں بجلی گرنے سے موت ہو گئی۔ گیا کے مینکا میں 10 سالہ بچی کی موت ہوئی۔ نوادہ کے وارث علی گنج میں ایک ہی کنبہ کے 5 لوگ جھلس گئے۔

بجلی گرنے سے بیگو سرائے، دربھنگہ، مدھوبنی اور سمستی پور وغیرہ ضلعوں میں ہوئی موت پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے متاثرہ کنبہ کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آفت کی اس گھڑی میں وہ ان کے ساتھ ہیں۔ ساتھ ہی نتیش کمار نے مہلوکین کے ورثا کو فوری طور پر 4-4 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے
بہار

ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
Next Post
وقف ترمیمی بل کے خلاف پرامن احتجاج آئینی حق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

11 گھنٹے ago
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार