• Home
ہفتہ, جولائی 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مودی او راڈانی کو ”جیب کترے“ کہنے پر راہل گاندھی کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی

ریمارکس کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو آٹھ ہفتے کا وقت دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2023
in قومی خبریں
0
مودی او راڈانی کو ”جیب کترے“ کہنے پر راہل گاندھی کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی

نئی دہلی۔دہلی ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کوہدایت دی ہے کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی‘ وزیر داخلہ امیت شاہ‘ کاروباری گوتم اڈانی کو”جیت کترے“ کہنے والے کانگریس ایم پی راہل گاندھی کے خلاف ”قانونی کاروائی کریں۔اس لفظ کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے عدالت نے آئینی ادارے کو کاروائی کے لئےآٹھ ہفتوں کا وقت دیاہے۔اپنے حکم میں عدالت نے کہاکہ ”حالانکہ بیان اچھا نہیں ہے‘ اب الیکشن کمیشن آف انڈیا اس معاملے پر کاروائی کریگا اور عدالت اس معاملے کوزیرالتواء رکھنا چاہتا ہےاوراسےخارج کیاجاتا ہے۔عدالت نے یہ بتانے کے بعد کہ اگرچکہ ای سی آئی نے انہیں 23نومبر کو نوٹس جاری کیاتھا کہ اگر وہ 26نومبرسے پہلے جواب نہیں دیتے ہیں تو ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی لیکن وہ جواب دینے میں ناکام رہے‘ عدالت نےراہل گاندھی کے خلاف کاروائی کی ہدایت دی ہے۔تاہم عدالت نے یہ واضح نہیں کیاکہ انتخابی پینل کو گاندھی کے خلاف کیاکاروائی کرنی چاہئے۔
راہل گاندھی کے خلاف الیکشن کمیشن کی نوٹس میں کیاکہاگیاہے؟۔پچھلے مہینے الیکشن کمیشن نے 23نومبر کو وزیراعظم نریندر مودی کے لئےمذکورہ لفظ استعمال کرنے پر راہل گاندھی کے نام ایک نوٹس ارسال کیاتھا۔ کمیشن نے گاندھی سے 26نومبر سے قبل جواب دینے کو کہاتھا۔بی جے پی نے اس پر کہاتھا کہ ایک نہایت سینئرلیڈر نے کے لئے اس طرح کی زبان کا استعمال کرنا ”ناپسندیدہ“ ہے۔الیکشن کمیشن نے اپنی نوٹس میں گاندھی کو یاددلایاتھا کہ ماڈل کوڈ آف کنڈیکٹ کے تحت لیڈروں کو سیاسی حریفوں کے خلاف غیر تصدیق شدہ الزامات لگانے کی اجازت نہیں ہے۔الیکشن کمیشن سے کی گئی اپنی شکایت میں بی جے پی نے کہاتھا کہ گاندھی کا یہ الزام کہ حکومت نے صنعت کار کے 14لاکھ کروڑ معاف کردئے ہیں ”حقائق پر مبنی نہیں“ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی مرکز و مہاراشٹر حکومت کو پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
اپوزیشن انڈیا بلاک قائدین کی میٹنگ یکم جون کو
قومی خبریں

بی جے پی کو اکثریت سے دور رکھنے والے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ میں شگاف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
اب  9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی
قومی خبریں

اب 9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

پورے ملک میں ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ کرانے کا منصوبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ
قومی خبریں

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
Next Post
منی لانڈرنگ کیس میں سنجے سنگھ کو ضمانت دینے سے عدالت کا انکار

منی لانڈرنگ کیس میں سنجے سنگھ کو ضمانت دینے سے عدالت کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد

سپریم کورٹ کی مرکز و مہاراشٹر حکومت کو پھٹکار

3 گھنٹے ago
اپوزیشن انڈیا بلاک قائدین کی میٹنگ یکم جون کو

بی جے پی کو اکثریت سے دور رکھنے والے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ میں شگاف

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem