• Home
منگل, فروری 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

روہنی نے لکھا کہ سنجے یادو اور رمیز نے انہیں ایسا کرنے کے لیے کہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ میں تمام الزام اپنے اوپر لیتی ہوں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2025
in بہار
0
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

بہار اسمبلی انتخاب کے نتائج کو 24 گھنٹے بھی نہیں ہوئے کہ لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ بہار اسمبلی انتخاب سے کچھ ماہ قبل ہی لالو پرساد یادو نے اپنے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو پارٹی اور خاندان دونوں سے بے دخل کر دیا تھا۔

روہنی آچاریہ نے اپنی ’ایکس‘ پوسٹ میں سنجے یادو پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ روہنی نے لکھا کہ سنجے یادو اور رمیز نے انہیں ایسا کرنے کے لیے کہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ میں تمام الزام اپنے اوپر لیتی ہوں۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ روہنی نے پہلے صرف سیاست چھوڑنے کی بات لکھی تھی، لیکن بعد میں انہوں نے ایڈٹ کر کے سنجے یادو اور رمیز پر الزام عائد کیا۔ واضح رہے کہ روہنی آچاریہ اور سنجے یادو کے درمیان کافی عرصے سے اختلافات چل رہے تھے۔ یہ اختلاف ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران واضح طور پر نظر آیا، جب سنجے یادو بس میں اگلی سیٹ پر بیٹھے نظر آئے۔ جب اس پر اعتراض کا اظہار کرتے ہوئے ایک ’ایکس‘ صارف نے پوسٹ کیا تو روہنی آچاریہ نے اسے شیئر بھی کر دیا تھا۔

ویسے یہ پہلی بار نہیں ہے جب روہنی نے خاندان کو لے کر اس طرح کی بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھی ہے۔ اس سے قبل ستمبر میں بھی انہوں نے ’ایکس‘ پر کچھ ایسا ہی لکھا تھا کہ ’’میں نے ایک بیٹی اور بہن کے طور پر اپنا فرض نبھایا ہے اور آگے بھی نبھاتی رہوں گی۔ مجھے کسی عہدے کی کوئی لالچ نہیں ہے، اور نہ ہی میرا کوئی سیاسی عزم ہے۔ میرے لیے میری عزت نفس ہی سب سے اہم ہے۔‘‘ اس وقت ایسا خیال کیا گیا تھا کہ روہنی آچاریہ خاندان سے دوری بنا رہی ہیں، لیکن اسمبلی انتخاب میں روہنی نے کھل کر تیجسوی یادو کا ساتھ دیا۔ حالانکہ انتخابی نتائج آنے کے بعد انہوں نے سیاست اور خاندان دونوں سے دوری اختیار کرنے کی بات کہہ دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع
بہار

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
Next Post
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

بہار کے انتخابی نتائج سے اکھلیش یادو حیران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

2 گھنٹے ago
کے جی ایم یو احاطہ میں موجود 5 ناجائز مزاروں کو ہٹانے کے لیےدوسرا نوٹس جاری

کے جی ایم یو احاطہ میں موجود 5 ناجائز مزاروں کو ہٹانے کے لیےدوسرا نوٹس جاری

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem