• Home
بدھ, اپریل 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کولکتہ عصمت دری-قتل میں وکی پیڈیاکے رویہ پر سپریم کورٹ ناراض

پرائیویسی اور وقار کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے متاثرہ کا نام اور تصویر فوری طور پر ہٹا دی جائے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 9 اگست کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال کے ایک پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے معاملے کی از خود سماعت کے دوران ‘وکی پیڈیا’ کے رویہ پر سخت اعتراض کرتے ہوئے متاثرہ کا نام اور تصویر فوری ہٹانے کی ہدایت دی۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے اعتراضات پر غور کرنے کے بعد یہ حکم دیا۔
بنچ کے سامنے مسٹر مہتا نے متاثرہ کا نام اور تصویر نہ ہٹانے کے وکی پیڈیا کے موقف پر سخت اعتراض ظاہر کیا۔عدالت عظمیٰ نے وکی پیڈیا کو ہدایت دی کہ پرائیویسی اور وقار کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے متاثرہ کا نام اور تصویر فوری طور پر ہٹا دی جائے۔بنچ نے کہاکہ “گورننگ اصول یہ ہے کہ عصمت دری اور قتل کے شکار کی شناخت ظاہر نہیں کی جانی چاہیے۔ اس لیے وکی پیڈیا کو سپریم کورٹ کے پاس کردہ سابقہ ​​حکم پر عمل کرنا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات
قومی خبریں

بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
قومی خبریں

آج سے ملک میں نیا انکم ٹیکس قانون نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار
قومی خبریں

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری
قومی خبریں

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
Next Post
راجوری کے منجکوٹ علاقے میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار-جوان کی موت

راجوری کے منجکوٹ علاقے میں فوجی گاڑی حادثے کا شکار-جوان کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانپور میں غیر قانونی  طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش

کانپور میں غیر قانونی طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش

6 گھنٹے ago
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem