• Home
جمعہ, نومبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں 2025کے اسمبلی انتخابات میں ’جن سوراج‘ ای بی سی کی حمایت کریگا

ای بی سی زمرے سے کم ازکم 25امیدوار ایک پلیٹ فارم سے پہلی مرتبہ مقابلہ کریں گے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2024
in بہار
0
بہار میں 2025کے اسمبلی انتخابات میں ’جن سوراج‘ ای بی سی کی حمایت کریگا

پٹنہ۔ سیاسی حکمت عملی کار سے سرگرم سیاست داں بننے والے پرشانت کشور نے کہاکہ ان کی تنظیم ’جن سوراج‘ بہار کے 2025اسمبلی انتخابات میں انتہائی پسماندہ طبقات (ای بی سی) کے زمرے سے تعلق رکھنے والے کم ازکم 75امیدواروں کو پلیٹ فارم سے میدان میں اتار کر ان کی حمایت کریگا۔کشور کا دعوی ہے کہ ای بی سی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا ریاست میں برسراقتدار پارٹیوں نے ہمیشہ استحصال کیاہے۔سماجی لیڈر کرپوری ٹھاکر کی 24جنوری کو منائی جانی والے یوم پیدائش کے پیش نظر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ”بہار میں 2025میں اسمبلی انتخابات ہیں‘ آپ دیکھیں گے ای بی سی زمرے سے کم ازکم 25امیدوار ایک پلیٹ فارم سے پہلی مرتبہ مقابلہ کریں گے“۔انہوں نے کہاکہ ”ہم اپنی طاقت ان کے پیچھے لگائیں گے۔
ریاستی کمیٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا برسراقتدار پارٹیوں نے ہمیشہ استحصال کیاہے۔بہار میں سیاسی جماعتوں نے ان کی ترقی او ربہتری کے لئے کبھی نہیں سونچا“۔کشور نے 2022میں شروع کی گئی جن سوراج مہم کو سیاسی جماعت میں تبدیل کرنے کے اعلان کو روک دیاہے۔کشور نے یہ بھی کہاکہ ’جن سوراج‘ اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس کو مسابقتی امتحانات کے لئے معاشی مدد بھی کریگا۔واضح ہو کہ بہار میں نتیش کمار کی حکومت کی جانب سے کرائے گئے ذات پات کے سروے کی رپورٹ کے مطابق 13.07کروڑ کی آبادی میں بہار میں 63فیصد لوگ دیگر پسماندہ طبقات(او بی سی) اور انتہائی پسماندہ طبقات(ای بی سی)زمرے میں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
Next Post
دہلی میں ایمس کوبند رکھنے کا فیصلہ واپس

دہلی میں ایمس کوبند رکھنے کا فیصلہ واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

3 گھنٹے ago
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार