• Home
بدھ, ستمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں کلپناسورین کی تصویر کو نمایاں کرنا بی جے پی کو پسند نہیں آیا

مرانڈی نے کہا کہ یہ قبائلی وزیر اعلیٰ کی توہین ہے۔ جے ایم ایم نے آنکھوں کی جانچ کا مشورہ دیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2024
in ریاستی خبریں
0
جھارکھنڈ میں کلپناسورین کی تصویر کو نمایاں کرنا بی جے پی کو پسند نہیں آیا

رانچی: انڈیا بلاک کی میگاریلی سے قبل پوسٹسرس میں کلپناسورین کی تصویر کو نمایاں کرنا بی جے پی کو پسند نہیں آیا۔پارٹی نے الزام عائد کیاہے کہ یہ قبائلی وزیر اعلیٰ کو نیچادکھانے کی کوشش ہے۔بی جے پی کے ریاستی صدربابولال مرانڈی نے کہا کہ اسے نیائے ریلی کے بجائے آدیواسی اپمان ریلی کہناچاہئیے کیونکہ ریلی کے پوسٹرس میں آدیواسی وزیراعلیٰ چمپئی سورین کی تصویر نہیں ہے۔
واضح ہو کہ جھارکھنڈ کی دارالحکومت رانچی اور دیگرمقامات پرریلی کے پوسٹرس اور بینرس جابجالگائے گئے جن میں کلپنا سورین اور ان کے شوہرسابق چیف منسٹر ہیمنت سورین کی تصاویر کو نمایاں کیاگیاہے۔وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ چمپئی سورین اور انڈیا بلاک کے دیگرقائدین کی تصاویر کا سائزچھوٹا ہے۔اسے ہیمنت سورین کی غیرموجودگی میں جو جیل میں ہیں کلپناسورین کی خود کو منوانے کی کوشش کے طور پردیکھاجارہا ہے۔جے ایم ایم نے تاہم اس کی تردید کی اور کہاکہ پوسٹرس میں چیف منسٹر کی تصویر موجود ہے۔ پارٹی ترجمان سپریوبھٹاچاریہ نے کہا کہ بابولال مرانڈی کو اپنی آنکھوں کا معائنہ کرالیناچاہئیے کیونکہ انہیں وزیر اعلیٰ کی تصویر دکھائی نہیں دے رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے
ریاستی خبریں

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب
ریاستی خبریں

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
Next Post
نجی ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کی کیجریوال کی درخواست مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

10 گھنٹے ago
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार