• Home
منگل, جولائی 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا استعفیٰ۔ چمپئی سورین نئے وزیر اعلیٰ بنے

اراضی گھوٹالہ معاملہ میں ای ڈی افسران نے پوچھ تاچھ کے بعد ہیمنت سورین کو گرفتار کر لیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2024
in ریاستی خبریں
0
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا استعفیٰ۔ چمپئی سورین نئے وزیر اعلیٰ بنے

رانچی :جھارکھنڈ میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنا استعفیٰ نامہ گورنر سی پی رادھا کرشنن کو سونپ دیا اور انھوں نے اسے منظور بھی کر لیا ہے۔ ہیمنت سورین کے استعفیٰ دینے کے بعد جے ایم ایم لیڈر چمپئی سورین نے جھارکھنڈ میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کر دیا ہے۔ نئی حکومت بنانے کے لیے 43 اراکین اسمبلی کی حمایت پر مبنی خط چمپئی سورین نے گورنر کے حوالے بھی کر دیا ہے۔ یعنی اب چمپئی سورین جھارکھنڈ کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔
اس سے قبل چمپئی سورین کو جے ایم ایم قانون ساز کونسل کا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔ جھارکھنڈ میں ’ٹائیگر‘ نام سے مشہور چمپئی سورین کے وزیر اعلیٰ بننے کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ چمپئی سورین کے ذریعہ حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیے جانے سے ان افواہوں پر فل اسٹاپ لگ گیا جس میں کہا جا رہا تھا کہ ہیمنت سورین اپنی بیوی کلپنا سورین کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے ہیں۔ ریاستی حکومت میں وزیر بنّا گپتا کا اس سلسلے میں بیان بھی سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہیمنت سورین کی بیوی کلپنا سورین کو وزیر اعلیٰ بنائے جانے کو لے کر جو بھی خبریں چلائی جا رہی تھیں، وہ خیالی تھیں۔
واضح رہے کہ 62 سالہ چمپئی سورین کو جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) سپریمو دیسوم گرو شیبو سورین کا بے حد قریبی مانا جاتا ہے۔ 2005 سے لگاتار وہ جھارکھنڈ اسمبلی کے لیے منتخب ہوتے آ رہے ہیں۔ چمپئی سورین نے 1991 میں پہلی بار سرائے کیلا اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخاب میں بطور آزاد امیدوار جیت حاصل کی تھی۔ پھر 2005 سے لگاتار وہ سرائے کیلا اسمبلی سیٹ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو اراضی گھوٹالہ معاملہ میں ای ڈی افسران نے گرفتار کر لیا ہے۔ ای ڈی افسران اس معاملے میں ان سے پوچھ تاچھ کر رہے تھے۔ آٹھ گھنٹے کی پوچھ تاچھ کے بعد انھیں گرفتار کر لیا گیا۔ ای ڈی بدھ کے روز منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ تاچھ کے لیے ہیمنت سورین کی رہائش پر پہنچی اور ان سے پوچھ کا سلسلہ شروع کیا۔ شام کو ہیمنت سورین راج بھون پہنچے اور وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
بہار

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل
بہار

جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ
بہار

ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت
بہار

بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
Next Post
گیانواپی مسجد کے ویاس تہہ خانے میں پوجا کے خلاف عرضی پر سماعت سے سپریم کرٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

9 گھنٹے ago
گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार