• Home
بدھ, جولائی 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر جے ڈی یو لیڈر پنٹو نےکی مودی کی ستائش

جے ڈی یو ترجمان نیرج نے استعفیٰ طلب کرتے ہوئے کہا کہ پنٹوکوجلد فیصلہ لینا چاہئے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2023
in بہار
0
اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر جے ڈی یو لیڈر پنٹو نےکی مودی کی ستائش

پٹنہ :پانچ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتیجے بڑی حد تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ہیں کیونکہ اس نے ہندی خطےراجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور زعفرانی پارٹی کے اراکین اس کامیابی کو وزیر اعظم نریندر مودی کو وقف کر رہے ہیں۔لیکن اب حریف جنتا دل (یونائیٹڈ) کے ایک رکن نے بھی اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے لیے پی ایم مودی کی ستائش کی ہے اور بی جے پی کے اس نعرے کو ہوا دی ہے کہ "مودی ہے تو ممکن ہے۔
بہار کے سیتامڑھی حلقہ سے جے ڈی (یو) کے رکن پارلیمنٹ سنیل کمار پنٹو نے انتخابی کامیابی کے بعد زعفرانی پارٹی کے حق میں یہ تبصرہ کیاہے جو ان کی پارٹی کے حق میں نہیں ہے۔ لہٰذاسخت جوابی کارروائی کرتے ہوئےجے ڈی (یو) کے ترجمان نیرج نے پنٹو سے پارٹی ایم پی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کو کہاہے۔ نیرج نے کہا اگر وہ مودی سےاتنے ہی متاثر ہیں تو انہیں لوک سبھا انتخابات سے قبل پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دینا چاہئے۔انہیں جلد از جلد فیصلہ لینا چاہئے۔
دوسری جانب بی جے پی نے جے ڈی (یو) رکن پارلیمنٹ کے بیان کی حمایت کی ہے۔ بی جے پی کے ترجمان کنتل کرشنا نے کہا کہ جے ڈی (یو) کے رکن پارلیمنٹ کا بیان کہ ‘مودی ہے تو ممکن ہے ظاہر کرتا ہے کہ ہر شخص سمجھتا ہے کہ اس وقت صورتحال کیا ہے۔واضح ہو کہ نتیش کمار کا بھگوا پارٹی سے آن اینڈ آف رشتہ رہاہے۔ جے ڈی (یو) نے 2013 میں بی جے پی کے ساتھ تعلقات ختم کر 2017 میں دوبارہ ہاتھ ملایا تھالیکن 2022 میںجے ڈی (یو) نے دوبارہ راستے جدا کر لیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی
بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
ای وی ایمزکی صداقت پردگ وجئے سنگھ نے اٹھایاسوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

2 گھنٹے ago

اتر پردیش میں بجلی کی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार