• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

جے شاہ تیسری بار ایشین کرکٹ کونسل کے صدرنامزد

اے سی سی کے مستقل اعتماد کے لیےجے شاہ نے بورڈ کے ممبران کا شکرادا کیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2024
in کھیل
0
جے شاہ تیسری بار ایشین کرکٹ کونسل کے صدرنامزد

نئی دہلی: بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ انڈونیشیا کے بالی میں منعقدہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی سالانہ جنرل میٹنگ میں مسلسل تیسری مدت کار کے لیے متفقہ طور پر صدر نامزد ہو گئے ہیں۔شاہ کی مدت کار میں توسیع کی تجویز شری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کے صدر شمّی سلوا نے دوسری بار پیش کی تھی جسے اے سی سی کے تمام ممبرس نے متفقہ طور پر اپنی حمایت دی۔ جے شاہ نے اے سی سی کے ذریعہ جاری ایک بیان میں کہا کہ ’’میں اے سی سی کے مستقل اعتماد کے لیے بورڈ کے ممبران کا شکر گزار ہوں۔ ہمیں ان شعبوں پر خصوصی توجہ دینے کے ساتھ کھیل کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لیے پابندِ عہد رہنا چاہئے جہاں یہ اب بھی اپنی ابتدائی صورت میں ہے۔ اے سی سی پورے ایشیا میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے پابند عہد ہے۔
واضح رہے کہ 2019 میں بی سی سی آئی کے سکریٹری بنے جے شاہ نے جنوری 2021 میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نجم الحسن سے اے سی سی صدر کا چارج سنبھالا تھا۔ وہ اے سی سی صدر کے طور پر پھر سے منتخب ہونے والے سب سے کم عمر کے صدر بن گئے ہیں۔ سلوا جئے شاہ کے ایک بار پھر اے سی سی صدر بننے پر کہا کہ ’’جے شاہ نے پورے ایشیا میں کرکٹ کو فروغ دینے اور اے سی سی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار نبھایا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اے سی سی بورڈ نے متفقہ طور پر تجویز کی حمایت کی۔ جے شاہ کے پاس تجارتی اور نشریاتی سودوں کے ذریعے آمدنی بڑھانے کا ایک ثابت شدہ ریکارڈ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا
کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
Next Post
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا استعفیٰ۔ چمپئی سورین نئے وزیر اعلیٰ بنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

8 گھنٹے ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार