• Home
جمعہ, اکتوبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

    پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی اشاعت کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

حج کے لئے حج ویزا کا ہونا لازمی ۔سعودی حکومت کا واضح اعلان

ویزٹ، ٹورسٹ، ورک اور ٹرانزٹ ویزے پر آنے والے حج نہیں کرسکتے

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2024
in عالمی خبریں
0
حج کے لئے حج ویزا کا ہونا لازمی ۔سعودی حکومت کا واضح اعلان

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ان ویزوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے ، جن پر مملکت میں آنے والے افراد حج نہیں کرسکیں گے ۔وزارت حج و عمرہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج ویزا نہ رکھنا قانون کی خلاف ورزی ہے اور اس صورت میں سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ویزٹ، ٹورسٹ، ورک اور ٹرانزٹ ویزے پر آنے والے حج نہیں کرسکتے ، ویزے کے بغیر حج نہیں ہوتا اور حج کیلئے ضروری ہے کہ مملکت آمد سے قبل ویزے کا حصول ممکن بنایا جائے۔ حج سیزن 2024 کیلئے داخلی عازمین (شہریوں اور غیر ملکیوں) کیلئے پرمٹ کا اجرا شروع کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ابشر پلیٹ فارم اور وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے پرمٹ جاری کئے جارہے ہیں۔سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق داخلی عازمین کے لیے مخصوص الیکڑانک پلیٹ فارم یا نسک کے ذریعے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
بل گیٹس پتنگ اڑانے کے چکر میں دیوار چین جا پہنچے تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع

10 گھنٹے ago
ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!

ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार