• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

نائب وزیر اعلی ٰنے یہ بھی کہا کہ انتخابات تک ہندو مسلم، مندر مسجد جیسے مسائل آتے رہیں گے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2024
in بہار
0
تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

پٹنہ: آر جے ڈی لیڈر اور نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا ہےکہ انتخابات تک ہندو مسلم، مندر مسجد جیسے مسائل آتے رہیں گے۔صحافیوں سے بات چیت کے دوران جب تیجسوی سے سی اے اے سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اس پر ابھی کیا کہا جا سکتا ہے! کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی چیز غبارے کی طرح چھوڑ دی جاتی ہے، اس کے بارے میں بیانات دئیے جاتے ہیں اور کچھ نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ آر جے ڈی کا کیا موقف رہا ہے۔ جب الیکشن آئیں گے، ہندو مسلم، مندر مسجد، جیسے مسائل آتے رہیں گے۔ ای ڈی کی طرف سے کی جا رہی کارروائی پر انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بار نہیں ہے، نہ پہلی بار ہے اور نہ ہی آخری بار ہے۔ جب تک الیکشن ہوتے رہیں گے ایسا ہوتا رہے گا، ہم تو پہلے ہی کہہ چکے ہیں۔
تیجسوی نے مزید کہا کہ تفتیشی ایجنسیاں بھی دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔ اب اس پر بار بار صفائی دینا درست نہیں۔ انڈیا الائنس سے متعلق ایک سوال پر نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ انہوں نے ابھی سب سے بات کی ہے۔ سب سے بات کرنے کے بعد ہی تاریخ طے کی جائے گی۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ یہ اجلاس کب ہوگا اور کیسے ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
تکنکی خرابی کے باعث انڈیگو فلائٹ کی پٹنہ ائر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

3 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार