• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

منی پور میں پھر انٹر نیٹ خدمات بند

نظم ونسق کی ابتر صورتحال کےپیش نظر 29ستمبرتک اسکول بھی نہیں کھلیںگے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2023
in ریاستی خبریں
0
منی پور میں پھر انٹر نیٹ خدمات بند

امپھال۔ تشدد زدہ منی پور میں انٹرنٹ پر پابندی ہٹانے کے چار دنوں بعد منگل کے روز ریاستی حکومت نے نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں دو نوجوان طلباء کی ہلاکتوں پر شدید احتجاج کے بعدانٹرنٹ پر یکم اکتوبر تک دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔ منی پورحکومت نے 29ستمبر تک ریاست میں تمام اسکولوں کو بھی بند کردیاہے۔ریاستی محکمہ تعلیم کے ایک اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ نظم ونسق کی ابتر صورتحال کو پیش نظر تمام سرکاری‘ امدادی اور خانگی اسکول ریاست منی پور میں 29ستمبر تک بند رہیں گے۔
نامعلوم قاتلوں کے ہاتھوں دو جوان اسٹوڈنٹس کے ہلاکتوں کے خلاف منگل کے روز امپھال میں سڑکوں پر اترکر احتجاجی مظاہرے انجام دینے کے بعد کم ازکم 34طلبا زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا اس وقت زخمی ہوئے جب ان کی جھڑپ سکیورٹی فورسیس نے چیف منسٹر این بیرن سنگھ کی بنگلہ کی طرف جانے سے روک رہے تھے اور دونوں میں جھڑپ کا واقعہ پیش آیا۔مشتعل طلبا کو منتشر کرنے کے لئے سکیورٹی فورسیس نے آنسو گیس اور دھواں چھوڑنے والے بموں کا استعمال کیا۔ زخمی طلبہ کو مختلف اسپتالوں میں علاج کے لئے داخل کیاگیاہے۔
قبل ازیں منگل کے روز سوشیل میڈیا پر دو لاپتہ طلبا کی نعشوںکی فوٹوز وائر ل ہونے کے بعد سینکڑوں کی تعداد میںطلباسڑکوں پر جمع ہوئے تھے۔جوائنٹ سکریٹری ہوم ماینگ بام ویتوسنگھ نے ایک اعلامیہ میں کہاکہ منی پور میں امن وامان کی موجودہ ں صورتحال کے پیش نظر‘ریاستی حکومت مختلف سماجی ذرائع جیسے واٹس ایپ‘ فیس بک‘ انسٹاگرام‘ ٹوئٹر وغیرہ کے ذریعہ غلط معلومات‘ افواہوں اور دیگر اقسام کے پرتشدد سرگرمیوں کے پھیلاؤ کو انتہائی حساسیت کے ساتھ دیکھتی ہے۔
اعلامیہ میں مزیدکہاگیا ہے کہ ریاستی حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ موبائیل انٹرنٹ ڈیٹا خدمات‘ انٹرنٹ‘ ڈیٹا خدمات بذریعہ وی پی این پر ریاست منی پور کے حدود میں مزید پانچ دنوں کے لئے یکم اکتوبر کے شاہ 7.45منٹ تک فوری اثر کے ساتھ امتناع عائد کریں۔اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ اگر کوئی فرد ان احکامات کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ چیف منسٹر بیرن سنگھ نے ہفتہ کے روز ریاست میں انٹرنٹ پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان کیاتھا۔ریاست میں نسلی تشدد کے 3مئی کے روز رونماء ہونے کے فوری بعد سے انٹرنٹ خدمات پر امتناع عائد کردیاگیاتھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے
بہار

ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
Next Post
سپریم کورٹ میں شاہی مسجد تنازعہ ہائی کورٹ منتقل کرنےکی عرضی پر سماعت 3 اکتوبرکو

سپریم کورٹ میں شاہی مسجد تنازعہ ہائی کورٹ منتقل کرنےکی عرضی پر سماعت 3 اکتوبرکو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

4 گھنٹے ago
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem