• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یومِ جمہوریہ پر ہندوستانی فوجی طاقت کا شاندار مظاہرہ

انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتواس خصوصی موقع پر مہمان خصوصی  رہے۔جھارکھنڈ کی جھانکی میں رتن ٹاٹا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2025
in قومی خبریں
0
یومِ جمہوریہ پر ہندوستانی فوجی طاقت کا شاندار مظاہرہ

ہندوستان نے 26 جنوری کو اپنا 76 واں یوم جمہوریہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا ۔ کارتویہ پتھ پر ایک شاندار پریڈ کے ساتھ منائی گئی۔ اس سال کی تقریبات ہندوستان کی فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کی نمائش کے لیے خاص رہی۔انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتواس خصوصی موقع پر مہمان خصوصی  رہے۔

صدر دروپدی مرمو نےکرتویہ پتھ پر ترنگا لہرایا۔ اس کے بعد قومی ترانہ اور 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔اس بار یوم جمہوریہ کی پریڈ میں 16 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 15 مرکزی وزارتوں کی جھانکیاں شامل کی گئیں۔ واضح رہے یہ جھانکیاں  ہندوستان کے ثقافتی تنوع اور ترقی کو ظاہر کرتی ہیں۔

پنجاب کی جھانکی  میں، پتھر پر آرٹ ورک کی باریک تفصیلات کو ذہن میں رکھا گیا تھا۔ اس میں عظیم صوفی بزرگ بابا شیخ فرید کی خوبصورت تصویر نظر آتی ہے۔ ٹیبلو میں پنجاب کے زرعی پہلو کو  بھی دکھایا گیا ہے۔جھارکھنڈ کی جھانکی  میں رتن ٹاٹا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ جھانکی  میں اسٹیل پلانٹ کا ماڈل۔ اس میں دیواروں، قبائلی فن اور سہرائی آرٹ کی نمائش کی گئی ہے۔

اس بار ہندوستان جدید ترین دفاعی نظام جیسے براہموس، پیناکا اور آکاش کی نمائش کی۔ اس کے علاوہ ڈی آر ڈی او کا سطح سے سطح تک مار کرنے والا ٹیکٹیکل میزائل پرلے بھی پہلی بار پریڈ میں اپنی موجودگی کا احساس کرایا ۔ہندوستانی فوج کے جدید ترین آلات کی نمائش بھیکی گئی جس میں T-90 بھیشم ٹینک، ناگ میزائل سسٹم، اگنی بان ملٹی بیرل راکٹ لانچر اور بجرنگ لائٹ اسپیشلسٹ گاڑی شامل ہیں۔ اس بار پریڈ میں تینوں فوجوں کے ٹیبلوز دکھائے گئے، جس کا موضوع ‘مضبوط اور محفوظ ہندوستان’ تھا۔ ارجن جنگی ٹینک، تیجس لڑاکا طیارہ اور جدید ہلکے ہیلی کاپٹروں کی نمائش کی گئی ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار
قومی خبریں

نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ
قومی خبریں

خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا
قومی خبریں

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
جین مذہبی تقریب کے دوران اندوہناک حادثہ، 3 خواتین سمیت 7 افرادہلاک

جین مذہبی تقریب کے دوران اندوہناک حادثہ، 3 خواتین سمیت 7 افرادہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

7 گھنٹے ago
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem