• Home
جمعرات, اکتوبر 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

    پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی اشاعت کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایران ۔ اسرائیل کشیدگی کے درمیان ائر انڈیا نے اہم قدم اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2024
in قومی خبریں
0
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

نئی دہلی : ایران اور اسرائیل کے درمیان حالات دن بہ دن کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ اس تشویش ناک صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہندوستانی ایئرلائنس کمپنی ایئر انڈیا نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس نے تل ابیب کے لیے اپنی سبھی پروازوں کو 30 اپریل تک منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے ایئر انڈیا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کیا ہے۔ایئر انڈیا نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی حالت کو پیش نظر رکھتے ہوئے تل ابیب سے آنے اور وہاں جانے والی پروازوں کو ہم نے 30 اپریل 2024 تک منسوخ کر دیا ہے۔ حالات پر ہماری نظر ہے۔ ہم اپنے ان مسافروں کو مدد فراہم کر رہے ہیں جو پہلے ہی تل ابیب آنے اور جانے کے لیے بکنگ کر چکے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ گاہکوں اور پائلٹ ٹیم کی سیکورٹی ہماری اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہے اور اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل ہندوستانی وزارت خارجہ نے بھی ایران اور اسرائیل کے لیے سفری صلاح (ٹریول ایڈوائزری) جاری کیا تھا۔ وزارت خارجہ نے ہندوستانیوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگلی اطلاع تک ایران اور اسرائیل کا سفر نہ کریں۔ وزارت خارجہ نے ان سبھی ہندوستانیوں سے بھی خصوصی گزارش کی ہے جو اس وقت ایران اور اسرائیل میں مقیم ہیں۔ وزارت خارجہ نے ان سے کہا ہے کہ فوراً ہندوستانی سفارتخانہ سے رابطہ کریں اور اپنا رجسٹریشن کرائیں۔ اس درمیان حکومت نے ہندوستانی مزدوروں کو اسرائیل بھیجنے کا فیصلہ بھی فی الحال ملتوی کر دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

50 روپے کی رشوت کے الزام میں معطل ٹی ٹی ای کو 37 سال بعد ملا انصاف

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

جماعتِ اسلامی ہند نے ملک گیر SIR پر اٹھائے کئی اہم سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
سعودی عرب میں سمندری طوفان کی ابہاشہر کے ساحل سے ٹکر
قومی خبریں

گردابی طوفان ’مونتھا‘ آندھرا کے ساحل کو پار کر گیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
آٹھویں پے کمیشن کو مرکزی کابینہ کی منظوری حاصل
قومی خبریں

آٹھویں پے کمیشن کو مرکزی کابینہ کی منظوری حاصل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2025
طوفان فینگل کے سبب تاملناڈو کے کئی اضلاع میں شدید بارش
قومی خبریں

پانچ ریاستوں میں این ڈی آر ایف کی 22 ٹیمیں تعینات

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2025
گورنرآئین پرعمل نہیں کرتے ہیں تو حکومت کیا کر رہی ہے؟سپریم کورٹ
قومی خبریں

جسٹس بی آر گوئی نے اپنے جانشیں کے طور پر جسٹس سوریہ کانت کے نام کی سفارش کی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2025
Next Post
لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ

50 روپے کی رشوت کے الزام میں معطل ٹی ٹی ای کو 37 سال بعد ملا انصاف

13 گھنٹے ago
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

جماعتِ اسلامی ہند نے ملک گیر SIR پر اٹھائے کئی اہم سوال

24 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem