• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

امریکہ میں ہندوستانی طالب علم کوہتھوڑے سے پیٹ پیٹ کر مارڈالا

وویک سینی مقتول طالب علم 53 سالہ قاتل کی کچھ دنوں سے مدد کررہا تھا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2024
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں ہندوستانی طالب علم کوہتھوڑے سے پیٹ پیٹ کر مارڈالا

واشنگٹن:امریکہ کے جارجیا میں ایک اسٹور پر پارٹ ٹائم ملازمت کرنے والے ایک ہندوستانی طالب علم کو ایک بے گھر شخص نے ہتھوڑے سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ مقتول طالب علم ودیگر ملازمین اس شخص کی کچھ دنوں سے مدد کررہے تھے۔پولیس کی اطلاع کے مطابق قتل کا یہ حادثہ 18 جنوری 24 کا ہے۔ مقتول طالب علم کا نام وویک سینی بتایا جارہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق 18 جنوری 24 کو دیر رات گئے لیتھونیا میں سنیپ فنگر اورکلیولینڈ روڈ پر واقع شیورون فوڈ مارٹ میں ایک بے گھر شخص نے وویک پر ہتھوڑے سے حملہ کیا۔ ڈبلیوایس بی ٹی وی رپورٹ کے مطابق فوڈ مارٹ کے ملازمین نے بتایا کہ 14 جنوری 24 کی شام سے انہوں نے ایک بے گھر شخص 53 سالہ جولین فالکنر کو اسٹور کے اندر آنے کی اجازت دی۔ شیوران کے ایک ملازم کے مطابق ’’اس نے ہم چپس اور کوک مانگا۔ہم نے اسے پانی سمیت سب کچھ دیدیا۔‘‘ اسٹور کے ملازمین نے بتایا کہ وہ لوگ اس بے گھر شخص جولین فالکنر کی دو دن مدد کی۔
اسٹور کے ملازم کے مطابق ’’اس شخص نے پوچھا کہ کیا مجھے کمبل مل سکتا ہے ، میں نے کہا کہ ہمارے پاس کمبل نہیں ہے، اور میں نے اسے ایک جیکٹ دے دی، وہ اسٹور کے اندر اور باہر گھوم رہا تھا اور اس سے سگریٹ، پانی اور دیگر چیزیں مانگ رہا تھا۔ وہ ہر وقت یہیں بیٹھا رہتا تھا اور ہم نے اسے کبھی باہر نکلنے کے لیے نہیں کہا، کیونکہ ہمیں معلوم تھا کہ باہر سردی ہے۔رپورٹ کے مطابق 16جنوری کی رات کو سینی نےفالکنر سے کہا کہ اب جانے کا وقت ہوگیا ہے۔ سینی نے اسے وہاں سے چلے جانے کے لیے کہا، کیونکہ وہ شخص وہاں پر دو دنوں سے رہ رہا تھا۔ اس کے نہ جانے پر سینی پولیس کو بلانے والا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ جیسے ہی سینی اپنے گھر جانے کے لیے نکلا، فالکنر نے اس پر ہتھوڑے سے حملہ کردیا۔ اس نے سینی کو پہلے پیچھے سے مارا، پھر چہرے اور سر پر مسلسل مارتا رہا۔ حملہ آور نے سینی پر ہتھوڑے سے تقریباً 50 وار کیا۔اس واردات کی اطلاع ملتے ہی جب پولیس موقع پر پہنچی تو فالکنر ہتھوڑا پکڑے ہوئے مقتول کے اوپر کھڑا تھا۔ پولیس نے اسے ہتھوڑ پھینکنے کے لیے کہا اور گرفتار کرلیا۔ ڈبیلو ایس بی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وویک سینی کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ سینی وہاں ایم بی اے کی پڑھائی کررہا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
اگلے ایک ہفتے میں ملک میں سی اے اے نافذ ہو جائے گا-شانتنو ٹھاکر

اگلے ایک ہفتے میں ملک میں سی اے اے نافذ ہو جائے گا-شانتنو ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

2 گھنٹے ago
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem