• Home
جمعرات, جون 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

پیرس اولمپک میں ہندوستانی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں داخل

شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو 4-2 سے شکست دے دی

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2024
in کھیل
0
پیرس اولمپک میں ہندوستانی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں داخل

پیرس: ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے اتوار کو شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو 4-2 سے شکست دے کر پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔اس سے قبل یویس۔ڈو۔منوئر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں 1-1 گول سے برابر تھیں۔شوٹ آؤٹ میں ہندوستان کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ، سکھجیت سنگھ، للت اپادھیائے اور راج پال کمار نے گول کئے۔ برطانیہ کی جانب سے جیمز البری نے ایک گول اسکور کیا۔
شاندار فارم میں موجود ہرمن پریت سنگھ نے 22ویں منٹ میں پنالٹی کارنر سے گول کر کے ہندوستان کو برتری دلائی۔ اولمپکس میں یہ ان کا ساتواں گول تھا۔ دوسرے کوارٹر کے اختتام سے صرف دو منٹ قبل برطانیہ کے لی مورٹن نے اسکور کو 1-1 سے برابر کردیا۔امیت روہیداس کو 17ویں منٹ میں باہر بھیج دیا گیا۔ اس کے بعد ہندوستانی ٹیم نے 10 کھلاڑیوں کے ساتھ میچ کھیلا۔ تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں برطانیہ نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیند کو زیادہ تر وقت اپنے قبضے میں رکھا۔ لیکن اس کے کھلاڑی مضبوط ہندوستانی دفاع کو نہ توڑ سکے۔ چوتھے کوارٹر کے بعد میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا
کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
Next Post
مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

7 گھنٹے ago
بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार