• Home
بدھ, جولائی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ایورسٹ پر چڑھتے ہوئے ہندوستانی کوہ پیما کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2024
in کھیل
0
ایورسٹ پر چڑھتے ہوئے ہندوستانی کوہ پیما کی موت

کھٹمنڈو: ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی مہم کے دوران بچائے گئے ایک ہندوستانی کوہ پیما کی مقامی اسپتال میں موت ہوگئی، جس کے بعد اس سیزن میں دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ پر چڑھنے کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔نیپالی سیاحت کے ایک اہلکار نے منگل کو یہ اطلاع دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 46 سالہ بنشی لال کو گزشتہ ہفتے ایورسٹ سے بچایا گیا تھا اور انہیں نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔محکمہ سیاحت کے راکیش گرونگ نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی موت پیر کو اسپتال میں ہوئی۔ آٹھ افراد میں سے ایک برطانوی کوہ پیما اور دو نیپالی گائیڈ لاپتہ ہیں لیکن مان لیا گیا ہے کہ اب ان کی بھی موت ہو چکی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا
کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
Next Post
حج کے دوران عازمین کو فوڈ پوائزننگ سے محفوظ رکھنے کے لئے مفید ہدایات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

7 گھنٹے ago
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार