• Home
جمعرات, ستمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

پیرالمپکس 2024 میں ہندوستان کو دوسرا طلائی تمغہ حاصل

بیڈمنٹن کھلاڑی نتیش نے رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2024
in کھیل
0
پیرالمپکس 2024 میں ہندوستان کو دوسرا طلائی تمغہ حاصل

پیرس: پیرالمپکس 2024 میں ہندوستان کو رواں سیزن میں اپنا دوسرا طلائی تمغہ حاصل ہو گیا ہے۔ یہ تمغہ پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی نتیش کمار نے مینس سنگلز بیڈمنٹن ایس ایل 3 میں جیتا ہے۔ اسی کے ساتھ اس پیرالمپکس میں اب ہندوستان کے مجموعی طور پر 9 تمغے ہو گئے ہیں۔پیرا بیڈمنٹن مینس سنگلز ایس ایل 3 ایونٹ کے فائنل میں نتیش کمار کا سامنا گریٹ برٹین کے ڈینیل بیتھیل سے ہوا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت ٹکر دیکھنے کو ملی اور آخر میں نتیش کمار بازی مارنے میں کامیاب رہے۔
نتیش کمار اور گریٹ برٹین کے ڈینیل بیتھیل کے درمیان طلائی تمغہ کے اس میچ کا پہلا سٹ نتیش کمار کے ہی نام رہا۔ انھوں نے یہ سٹ 21-14 سے اپنے نام کیا۔ دوسرے سٹ میں زوردار کوشش کے بعد بھی انھیں 18-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک وقت یہ سٹ 16-16 کی برابری پر تھا، لیکن یہاں سے نتیش کمار پھر پیچھے ہو گئے۔تیسرے سٹ میں نتیش نے بہترین واپسی کی اور 23-21 سے سٹ جیت کر مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ اس سٹ کو جیتنے کے لیے انھیں کافی مشقت کرنی پڑی۔ دونوں کھلاڑی ایک ایک پوائنٹ کے لیے آخر تک لڑتے ہوئے دکھائی دیے۔
کچھ مواقع پر ڈینیل آگے نکلے، لیکن نتیش نے صبر بنائے رکھا اور طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ یہ پیرالمپکس میں نتیش کا پہلا تمغہ ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بھلے ہی نتیش کمار اب پیرالمپکس میں کامیابی کی اونچائی پر کھڑے ہوں، لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ مہینوں تک بستر پر پڑے رہے تھے اور ان کا حوصلہ ٹوٹا ہوا تھا۔نتیش جب پندرہ سال کے تھے تب ان کی زندگی میں افسوسناک موڑ آیا۔ 2009 میں وشاکھاپٹنم میں ایک ٹرین حادثہ میں انھوں نے اپنا پیر گنوا دیا۔ کچھ وقت بعد انھوں نے حوصلہ کے ساتھ آگے بڑھنے کا عزم کیا اور آج نتیش پیرالمپکس چمپئن ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
Next Post
طالبات کو پیشاب پینے کے لیے کہنے والا سیکنڈری اسکول کا ہیڈ ماسٹر معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

2 گھنٹے ago
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार