• Home
جمعہ, جولائی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاسپورٹ کی فہرست میں ہندوستان80ویں نمبر پر،پاکستان کا 101واں مقام

ہندوستانی شہریوں کو بغیر ویزا انڈونیشیا، ملائیشیا اور تھائی لینڈ 62 ممالک کا سفر کرنے کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2024
in عالمی خبریں
0
پاسپورٹ کی فہرست میں ہندوستان80ویں نمبر پر،پاکستان کا 101واں مقام

نیویارک: دنیا کے طاقتور پاسپورٹ کی فہرست میں ہندوستان کا پاسپورٹ 80 ویں نمبر پر ہے۔ اس بنیاد پر ہندوستانی شہریوں کو بغیر ویزا کے 62 ممالک کا سفر کرنے کی اجازت ہے۔ ہندوستان کا پاسپورٹ اس فہرست میں 80 ویں نمبر پر ہے، جس کے شہریوں کو 62 ممالک میں بغیر ویزا کے سفر کرسکتے ہیں جن میںانڈونیشیا، ملائیشیا اور تھائی لینڈ جیسے مشہور سیاحتی مقامات بھی شامل ہیں۔ ہندوستان اپنی موجودہ درجہ بندی ازبکستان کے ساتھ شیئر کرتا ہے جبکہ پڑوسی ملک پاکستان 101 ویں نمبر پر ہے۔2024 کی پہلی سہ ماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے آگیا ہے۔ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے مارچ 2024 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں بیک وقت 6 ممالک کے پاسپورٹس کو طاقتور ترین قرار دیا گیا۔ہینلے انڈیکس کے مطابق جاپان، سنگاپور، اسپین، اٹلی، فرانس اور جرمنی کے پاسپورٹس طاقتور ترین قرار پائے۔
ان ممالک کے پاسپورٹس رکھنے والے افراد 194 ممالک میں ویزا کے بغیر سفر کرسکتے ہیں۔ایک مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024 کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار دیا گیا ہے۔جنوبی کوریا، فن لینڈ اور سویڈن کے پاسپورٹس مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں جن کے حامل افراد کو 193 ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل ہوجاتی ہے۔آسٹریا، ڈنمارک، آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کے پاسپورٹس 192 ممالک میں ویزا فری داخلے کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔بیلجیئم، لگسمبرگ، ناروے، پرتگال اور برطانیہ کے حصے میں چوتھا نمبر آیا اور ان ممالک کے پاسپورٹس سے 191 ممالک میں ویزا فری رسائی مل سکتی ہے۔190 ممالک میں ویزا فری داخلے کے ساتھ یونان، مالٹا اور سوئٹزر لینڈ کے پاسپورٹس مشترکہ طور پر 5 ویں نمبر پر رہے۔پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار پایا ہے۔مجموعی طور پر پاکستانی پاسپورٹ کے حصے میں 101 واں نمبر آیا اور اس پر 34 ممالک میں ویزا فری داخلہ ممکن ہے۔پاکستان سے نیچے عراق (102)، شام (103) اور افغانستان (104) رہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل جنوری 2024 کے آغاز میں آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام سرفہرست رہا تھا۔فہرست کے مطابق یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا لیے بغیر 180 ممالک کا سفر کرسکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری
عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
Next Post
نوی ممبئی اور ممبئی کا اب صرف 20 منٹ کافاصلہ

نوی ممبئی اور ممبئی کا اب صرف 20 منٹ کافاصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ  اسلم شیخ  جاں بحق

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ اسلم شیخ جاں بحق

17 گھنٹے ago
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem