• Home
منگل, مارچ 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

بہار کی سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر رابڑی دیوی نے بی جے پی حکومت کو بھی نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2024
in بہار
0
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

پٹنہ: بہار کی سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر رابڑی دیوی نے بی جے پی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا، "ہم ان سیاہ قوانین کی مخالفت کرتے ہیں منظور کئے جا رہے ہیں۔ بی جے پی کمزور ہے، اسی لیے وہ ارکان اسمبلی کو خرید کر رہی ہے۔ حکومت نہ صرف بہار میں بلکہ پورے ملک میں کمزور ہو گئی ہے، اس لیے خرید و فروخت میں مصروف ہے۔خیال رہے کہ بہار کی قانون ساز کونسل میں آر جے ڈی کے ارکان نے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا، جس میں رابڑی دیوی بھی شریک تھیں۔ آر جے ڈی کے قانون ساز کونسل کے ارکان نے کہا کہ ریاست میں بدعنوانی لوٹ اور جرائم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن حکومت خاموش بیٹھی ہوئی ہے۔
سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی نے کہا کہ بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد بڑھ رہی ہے، یہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی علامت ہے۔ بی جے پی جوڑ توڑ میں مصروف ہے۔‘‘ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے مجوزہ غیر ملکی دورے پر انہوں نے کہا کہ ’میری ان کے لیے نیک خواہشات، وہ وہیں رہیں!رابڑی دیوی نے کہا، ’’جب بھی بی جے پی اقتدار میں آتی ہے، بینکوں کو لوٹ لیا جاتا ہے۔ آئے روز چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ہو رہی ہیں۔ بی جے پی لیڈر ہسپتال میں پستول لہرا رہے ہیں۔ کیا حکومت کو یہ سب نظر نہیں آ رہا؟ کیا حکومت اندھی ہو چکی ہے؟‘‘ انسداد بدعنوانی قانون پر رابڑی دیوی نے کہا کہ قوانین بنتے اور بدلتے رہتے ہیں لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا۔ کارروائی صرف غریبوں کے خلاف کی جاتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے بعد یوپی کابینہ کی توسیع کی سرگرمیاں تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

10 گھنٹے ago
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार