• Home
اتوار, جولائی 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ میں موسلا دھار بارش سے پورا شہر پانی پانی

بہار قانون ساز اسمبلی احاطہ، آس پاس کے کئی وزیروں کے بنگلوں اور کئی اسپتالوں میں بھی پانی داخل

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
in بہار
0
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت

پٹنہ:بہار کی راجدھانی پٹنہ میں موسلا دھار بارش کے بعد پورا شہر پانی پانی ہوگیا ہے۔ کئی جگہ نالی اور گڈھوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے۔ یہاں تک کہ بہار قانون ساز اسمبلی احاطہ، آس پاس کے کئی وزیروں کے بنگلوں اور پٹنہ کے کئی اسپتالوں میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے۔ پٹنہ شہر کی ایسی حالت دیکھ  کراس سلسلے میں حکومت کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ حالانکہ وزیراعلیٰ نتیش کمار نے فوری طور پر جگہ جگہ جاکر متاثر علاقوں کا معائنہ کیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق نتیش کمار نے پمپ ہاؤس کا جائزہ لیا اور افسران کو یہ یقینی بنانے کی ہدایت دی کہ بارش کے دوران شہر میں پانی کا جماؤ نہیں ہو پائے۔

شہر میں 41.8 ملی میٹر بارش ہوئی جس سے اسٹرینڈ روڈ، راج بنسی نگر، بورنگ روڈ، بیلی روڈ اور پاٹلی پُترا کالونی سمیت زیادہ تر پاش علاقوں اور نچلے علاقوں میں بارش کا پانی بھر گیا، جس کی وجہ سے گاڑیوں کی آمد ورفت میں بہت دقتیں پیش آئیں۔ زیادہ بارش کا اثر بہار قانون ساز اسمبلی احاطہ میں بھی دیکھنے کو ملا جب وہاں بھی پانی نے اپنی دستک دے دی۔ یہی نہیں کچھ دوری پر ہی واقع کئی ریاستی وزراء کے سرکاری بنگلوں میں بھی بارش کا پانی بھر گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا
بہار

ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
بہار

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل
بہار

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں
بہار

اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
Next Post
مہاراشٹر کی سیاست میں پھر ہلچل , اجیت پوار این سی پی سے بغاوت کر کے اپنے حامیوں کے ساتھ شندے حکومت میں شامل

اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دی جائےگی -اجیت پوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

24 منٹس ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार