• Home
بدھ, دسمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں کانگریس کے ایم ایل اے آر کے دوگنے سُتلی بم کا ہار پہن کر اسمبلی پہنچ گئے

پٹاخے کی غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے کے بعد کانگریس نے جارحانہ موقف اختیار کیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2024
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں کانگریس کے ایم ایل اے آر کے دوگنے سُتلی بم کا ہار پہن کر اسمبلی پہنچ گئے

بھوپال: مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں پٹاخے کی غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے کے بعد کانگریس نے جارحانہ موقف اختیار کیا ہے اور ہردا کے کانگریس کے ایم ایل اے آر کے دوگنے سُتلی بم کا ہار پہن کر اسمبلی پہنچے۔منگل کو ہردا کے مگردھا روڈ کے قریب واقع بیرا گڑھ میں پٹاخے کی فیکٹری میں کئی دھماکے ہوئے جس کے بعد آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں تقریباً50 مکانات کو نقصان پہنچا ہے، 11 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ ہردا کے ایم ایل اے نے سوتلی بموں کے ہار پہن کر اسمبلی کے احاطے میں پہنچ کر انتظامیہ کو اس حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہیں اسمبلی کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
ایم ایل اے کا الزام ہے کہ ’’پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے میں ہمارے لوگ مارے گئے ہیں اور یہ سب انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہیے۔‘‘ کانگریس ایم ایل اے نے سُتلی بم کے ہار پہن کر ایوان میں داخل ہونا چاہا لیکن سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں روک دیا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے زبردستی ان کی گردن سے بموں کی مالا اتار لی۔ کانگریس ایم ایل اے کے اس احتجاج پر بی جے پی ایم ایل اے نے سخت اعتراض کیا ہے۔ رامیشور شرما نے کہا ہے کہ ’’کانگریس تماشا نہ کرے، بلکہ حکومت انسانی بنیادوں پر جو کچھ کر رہی ہے اس میں تعاون کرے۔ بموں کے ہار پہننا عوامی نمائندوں کو زیب نہیں دیتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی
ریاستی خبریں

نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
Next Post
مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

8 گھنٹے ago
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार