• Home
ہفتہ, جنوری 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہارمیں عید کے موقع پر بھی ٹریننگ پارہے اساتذہ کی چھٹی نہیں

امارتِ شرعیہ کے ناظم محمد ارشد رحمانی نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو خط لکھکر تعطیل کی درخواست کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2024
in بہار
0
بہارمیں عید کے موقع پر بھی ٹریننگ پارہے اساتذہ کی چھٹی نہیں

پٹنہ:بہار میں تہوار کے موقع پر بھی اساتذہ کو چھٹی نہ دیے جانے کا تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں جب ہولی کے دن اساتذہ کے لیے اسکول کو کھلا رکھا گیا تھا۔ محکمہ تعلیم نے حکم جاری کیا تھا کہ 25 مارچ کو سبھی اساتذہ اسکول پہنچیں۔ حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اساتذہ اسکول پہنچے اور انھیں رَنگ-ابیر کے ساتھ ساتھ گوبر-مٹی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ نتیش حکومت کی اس روش کی خوب تنقید ہوئی اور سیاسی لیڈران کے ساتھ ساتھ سماجی کارکنان نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔ اب کچھ ایسا ہی معاملہ عید کی چھٹی کو لے کر بھی سامنے آ رہا ہے۔
دراصل عید کے موقع پر ہی محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی رہائشی ٹریننگ طے کر دی ہے۔ محکمہ نے تقریباً 6 لاکھ اساتذہ کو تعلیم کی جدید تکنیک سے روشناس کرنے کے لیے 6 روزہ تربیت دے رہی ہے۔ بہار کے الگ الگ اضلاع میں واقع ٹریننگ سنٹر کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ایک بیچ یعنی گروپ میں تقریباً 19000 اساتذہ کو تربیت دی جا رہی ہے۔ بہار میں ایس سی ای آر ٹی کی طرف سے الگ الگ مرحلہ میں اساتذہ کو یہ رہائشی تربیت دی جا رہی ہے۔
غور کرنے والی بات یہ ہے کہ محکمہ تعلیم کی طرف سے ایک گروپ کا 8 اپریل سے 13 اپریل کے درمیان ٹریننگ مقرر کیا گیا ہے۔ چونکہ اس مرتبہ عید 10 یا 11 اپریل کو ہے، تو مذکورہ گروپ کے لیے عید کی چھٹی کینسل ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ اس معاملے میں خاص طور سے مسلم اساتذہ نے امارتِ شرعیہ پھلواری شریف سے رابطہ کیا اور پوری جانکاری ذمہ داران کو دی۔ بعد ازاں معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے امارتِ شرعیہ کے ناظم محمد ارشد رحمانی نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو خط لکھا ہے۔ اس میں انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ متعلقہ معاملے میں مداخلت کریں اور ٹریننگ کی تاریخ کو آگے بڑھائیں۔ خط میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ عید کے دن مسلم اساتذہ تربیتی پروگرام میں حصہ لیں گے تو کنبہ کے ساتھ عید کی خوشیاں کیسے منا پائیں گے؟ محمد ارشد رحمانی کا کہنا ہے کہ عید کے دن پورے ملک مین سبھی سرکاری ادارے بند رہتے ہیں، اس کے بعد بھی بہار کے محکمہ تعلیم نے 8 اپریل سے 13 اپریل تک اساتذہ کے لیے ٹریننگ مقرر کیا ہے جو درست نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
Next Post
شام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے ہلاک

شام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

8 گھنٹے ago
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem