• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home aaa

امریکہ میں شدت کی سردی نے لوگوں کا جینا دوبھرکردیا

بجلی کا نظام درہم برہم ،ٹریفک معطل۔اب تک 83افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2024
in aaa, عالمی خبریں
0
امریکہ میں شدت کی سردی نے لوگوں کا جینا دوبھرکردیا

واشنگٹن: امریکہ کی 9 ریاستوں میں برفباری، یخ بستہ ہواؤں اور جما دینے والی سردی میںمرنے والوں کی تعداد83 ہوچکی ہے۔ میڈیا کے مطابق امریکہ کی 9 ریاستوں میں گزشتہ ہفتے سے جاری برفباری اور سرد ترین موسم نے ریاست ٹینیسی میں 19، اوریگون میں 16 جبکہ الینوائے، پنسلوانیا، مسیسیپی، واشنگٹن، کینٹکی، وسکونسن، نیویارک اور نیو جرسی میں 48 افراد کی جان لے لی۔زیادہ تر ہلاکتیں سڑکوں پر پڑی برف کے باعث پھسلن کے باعث سے گاڑیوں کے حادثات کا شکار ہونے کی وجہ سے ہوئی ہیں جبکہ درختوں اور ہورڈنگز کے گرنے سے بھی ہلاکتیں ہونے کی خبریں ہیں۔ بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور ٹریفک معطل ہے۔ان ریاستوں کے ہاسپٹل فلو، نزلہ، بخار، سینے اور پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا مریضوں سے بھر گئے جبکہ تعلیمی اور کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ شہریوں کو بلا ضرورت گھر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ماحولیاتی تبدیلیوں اور موسمی تغیرات کی وجہ سے دنیا کو غیر معمولی اور غیر متوقع درجہ حرارت، بارش، سیلاب، برفباری، گرمی اور سردی کی لہر کا سامنا ہے جس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں میں ہر سال اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرناٹک میں سدارمیا حکومت کے ذریعے پیش2023 -2024  کےبجٹ میں 3.27 لاکھ کروڑ روپے مختص
aaa

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کابل گورنرنے صدر کو بھیجا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر
aaa

ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2025
سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم
aaa

سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار
aaa

جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
Next Post
رام مندر عقیدتمندوں کے لیے کھل گیا

رام مندر عقیدتمندوں کے لیے کھل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

17 منٹس ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

30 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem