• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مکہ مکرمہ میں منعقدہ عالمی مسابقہ حفظِ قرآن کریم میں ابراہیم بن فہیم شاہ بندری کو دوسرا مقام

بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ابراہیم بن فہیم شاہ بندری اس کامیابی پر 60 ہزار سعودی ریال (تیرہ لاکھ تیس ہزار روپئے) بطورِ انعام ملے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2023
in قومی خبریں
0
مکہ مکرمہ میں منعقدہ عالمی مسابقہ حفظِ قرآن کریم میں ابراہیم بن فہیم شاہ بندری کو دوسرا مقام

بھٹکل: سعودی حکومت کی جانب سے مکۃ المکرمہ میں منعقدہ تینتالیسویں عالمی مسابقہ حفظِ قرآن کریم میں کرناٹک کے بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ابراہیم بن فہیم شاہ بندری نے دوسرا مقام حاصل کیا ہے جس پر انہیں 60 ہزار سعودی ریال (تیرہ لاکھ تیس ہزار روپئے) بطورِ انعام دیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ 25 اگست سے شروع ہونے والے اس عالمی مسابقہ کے پانچ زمروں میں 117 ممالک سے 166 مساہمین نے حصہ لیا۔ 6 ستمبر کو اس عالمی مسابقہ کی اختتامی نشست مسجد حرام میں منعقد کی گئی جس میں ہر زمرہ میں پہلا، دوسرا، تیسرا، چوتھا اور پانچواں مقام حاصل کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔اہلیانِ بھٹکل کے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ابراہیم ابن فہیم شاہ بندری نے پانچ پاروں کے حفظ مقابلہ میں حصہ لیتے ہوئے ہندوستان کی نمائندگی کی اور اپنے زمرہ میں دوسرا مقام حاصل کرکے بھٹکل سمیت پورے ملک کا نام روشن کیا ہے ۔
واضح رہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے اس عالمی مسابقہ کے ممتاز طلبہ کے لیے آٹھ کروڑ اسی لاکھ روپیے کے انعامات تقسیم کیے گئے۔(بہ شکریہ فکروخبر)

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب کئی ٹرینیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش
قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر
قومی خبریں

بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی
قومی خبریں

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت
قومی خبریں

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
ہندوستان کے ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچےکے انقلابی اثرات کی ستائش

ہندوستان کے ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچےکے انقلابی اثرات کی ستائش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

6 گھنٹے ago
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem