• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

میں گھر میں نماز پڑھوا لوں گا ۔چندرشیکھر آزاد

نما زسے متعلق اوم کمار کےطنز کا نگینہ سے رکن پارلیمنٹ نے مہذب انداز میں جواب دیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
in قومی خبریں
0
میں گھر میں نماز پڑھوا لوں گا ۔چندرشیکھر آزاد

نئی دہلی :نگینہ سے رکن پارلیمنٹ چندرشیکھر آزاد نے کچھ دنوں قبل نماز اور کانوڑ یاترا سے متعلق ایک بیان دیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ کانوڑ پر دکانیں 20 دنوں تک بند رہ سکتی ہیں تو عید پر 20 منٹ کے لیے سڑک پر نماز بھی ہو سکتی ہے۔ اس پر بی جے پی رکن اسمبلی اوم کمار نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے گزشتہ دنوں کہا کہ چندرشیکھر کو مسلمانوں سے ہمدردی ہے تو اپنے گھر میں نماز پڑھوائیں۔اب اس کا جواب بھی چندرشیکھر نے انتہائی مہذب انداز میں دیا ہے۔ آج انھوں نے اوم کمار پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میں اپنے گھر میں نماز پڑھوا لوں گا۔ اُن کا (اوم کمار کا) دل چھوٹا ہے، ہمارا دل چھوٹا نہیں ہے۔‘‘چندرشیکھر اوم کمار کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کسی بھی مذہب کی عزت کرنا کسی طرح غلط نہیں ہے۔ ساتھ ہی کانوڑ کے انتظام کو لے کر چندرشیکھر نے کہا کہ کانوڑیوں کی حفاظت اچھی طرح ہونی چاہیے، ہاتھرس جیسا معاملہ پیش نہیں آنا چاہیے۔
اس درمیان چندرشیکھر نے اوم کمار کے اس بیان کی بھی تنقید کی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ وہ صرف انہی لوگوں کے لیے کام کریں گے جنھوں نے انھیں ووٹ دیا۔ اس بیان پر چندرشیکھر نے کہا کہ وہ جس زبان کا استعمال کر رہے ہیں، وہ جمہوریت میں قابل قبول نہیں ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی لیڈران اپنے کارکنان کا بھی کام نہیں کرا پا رہے ہیں، لیکن میرے پاس اگر بی جے پی کے کارکنان بھی آئیں گے تو ان کا بھی کام کراؤں گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
ہاتھرس بھگدڑ سے متعلق عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کاانکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

13 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार