• Home
منگل, دسمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہندو عاشق نے مسلم لڑکی کا سر کاٹ کر ندی میں بہا دیا

بہرائچ کا واقعہ ۔ارون نامی عاشق اپنے دوست کلدیپ کے ساتھ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہندو عاشق نے مسلم لڑکی کا سر کاٹ کر ندی میں بہا دیا

لکھنؤ: اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں 20 سالہ مسلم لڑکی شیبا کے بہیمانہ قتل کے معاملہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، شیبا کے قتل میں اس کا غیر مسلم عاشق ملوث نکلا۔خبرکے مطابق پولیس نے جب لڑکی کی لاش برآمد کی تو اس کا سر، ہاتھ اور کچھ انگلیاں غائب تھیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسلم لڑکی کے عاشق ارون اور اس کے دوست کلدیپ کو اس معاملہ میں حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مقتولہ شادی کے لئے پورا زور ڈال رہی تھی، اس لئے اس کے دوست نے کلدیپ کے ساتھ مل کر شیبا کی نعش کو ناقابل شناخت مٹانے کے لئے اس کا سر جسم سے الگ کردیا اور اسے ندی میں بہا دیا۔ولیس کا کہنا ہے کہ 31 جولائی کو اتر پردیش کے بہرائچ میں جھاڑیوں میں ایک کٹی ہوئی نعش برآمد ہوئی تھی، جسم پر سر نہ ہونے کی وجہ سے نعش کی شناخت میں مشکل پیش آرہی تھی۔تحقیقاتی ٹیم نے علاقہ کی لاپتہ لڑکیوں کے بارے میں معلومات جمع کیں۔ اس دوران انھیں روپیڈیہا میں شیبا نامی 20 سالہ لڑکی کی گمشدگی کی اطلاع ملی۔جب پولیس نے نعش کو اس کی تصویر کے ساتھ ملایا تو انہوں نے دیکھا کہ اس کی دائیں ٹانگ پر سیاہ دھاگہ بندھا ہوا ہے۔ پولیس نے جس لڑکی کی نعش برآمد کی ہے اس کی بھی دائیں ٹانگ پر کالا دھاگہ بندھا ہوا تھا۔جس کے بعد پولیس نے لڑکی کے گھر والوں کو شناخت کے لیے مردہ خانے بلایا اور گھر والوں نے لڑکی کو شناخت کرلیا۔ پولیس نے لڑکی کے کٹے ہوئے سر اور اس کے قاتل کی تلاش شروع کی اور دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی
ریاستی خبریں

نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
Next Post
آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مظفر نگر ضلع میں 15 سالہ طالبہ کی ڈی جے کی تیز آواز کی وجہ سے موت

9 گھنٹے ago
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार