• Home
بدھ, جولائی 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے پر محمد سراج کی جانب سےاللہ کا شکر ادا کرنا ہندو کٹر پنتھیوں کو پسند نہیں آیا

گندی ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندو کٹر پنتھیوں نےکہاکہ یہ اللہ کی نہیں ٹیم انڈیا کی جیت ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2024
in کھیل
0
ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے پر محمد سراج کی جانب سےاللہ کا شکر ادا کرنا ہندو کٹر پنتھیوں کو پسند نہیں آیا

حیدرآباد: ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج کو ان کے "اللہ کا شکر ہے” ٹویٹ پر کافی ٹرول کیا گیا، جو ہندوستان کے ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے کے بعد ایکس پرپوسٹ کیا گیا تھا۔محمد سراج نے ٹرافی اُٹھاتے ہوئے ایکس پر ٹیم کی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں ’’اللہ تعالیٰ کا شکر ہے‘‘ لکھا۔ جیسے ہی محمد سراج کا ٹویٹ وائرل ہوا لوگوں نے انہیں اور ٹیم کومبارکباددی۔ تاہم کچھ گندی ذہنیت کے ہندو کٹر پنتھیوںنے محمد سراج کو ٹرول کرنا شروع کردیا۔
ایک ٹویٹرصارف نے اپنی گندی ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاکہ ’’ یہ اللہ کی نہیں ٹیم انڈیا کی جیت ہے‘‘۔ ایسی ہی ذہنیت کے ایک اور شخص نے لکھا کہ اگر اللہ کو کرنا ہوتا تو ورلڈ کپ پاکستان جیت جاتا ہندوستان نہیں۔اضح رہے کہ اتوار کے دن ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میاچ میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد زبردست جشن منایا۔ ہندوستانی ٹیم کو یہ جشن منانے کیلئے 17 سال کا انتظارکرنا پڑا۔ آخری گیند کے بعد پرجوش ہندوستانی کھلاڑی جذبات سے مغلوب ہوگئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے
کھیل

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
مولانا سجاد نعمانی کی نظر میں ملک کی موجودہ صورتحال امید افزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

6 گھنٹے ago
مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل  ماحولیاتی منظوری لازمی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार