• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ہیلن میری رابرٹس پاکستانی فوج کی پہلی عیسائی خاتون بریگیڈیئربنیں

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2024
in عالمی خبریں
0
ہیلن میری رابرٹس پاکستانی فوج کی پہلی عیسائی خاتون بریگیڈیئربنیں

اسلام آباد: پاکستان آرمی میڈیکل کور کی ڈاکٹرہیلن میری رابرٹس نے تاریخ بنائی ہے۔ وہ عیسائی اور اقلیتی فرقہ کی پہلی خاتون ہیں جنہیں بریگیڈیئر رینک ملا ہے۔بریگیڈیئرہیلن پاکستانی فوج کے ان عہدیداروں میں شامل ہیں جنہیں سلیکشن بورڈ نے بریگیڈئیر اور کرنل کے عہدوں پر ترقی دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹرہیلن کو بریگیڈئیر کے عہدہ پر ترقی ملنے پر مبارکباد دی۔گذشتہ برس راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقاریب کے دوران پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے ملک کی ترقی میں عیسائی فرقہ کے رول کی ستائش کی تھی۔
بریگیڈیئرڈاکٹرہیلن سینئر پیتھالوجسٹ ہیں اور گزشتہ 25 سال سے پاک فوج میں کام کررہی ہیں۔ پاکستان بیورو آف اسٹاٹسٹکس کے 2021ء میں جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں 96.47 فیصد مسلمان رہتے ہیں۔ہندوؤں کی آبادی2.14 فیصد‘عیسائیوں کی آبادی1.27فیصد اور احمدی(قادیانی) 0.09 فیصد ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
تہاڑ جیل حکام کے سامنے اروند کیجریوال کی خودسپردگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

2 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार