• Home
ہفتہ, نومبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

    اوبی سی اور مسلم خواتین کو ریزرویشن کیوں نہیں ؟

    اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم 5 سیٹوں پر کامیاب

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی اےکو واضح اکثریت حاصل

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اے ائی یو ڈی ایف سربراہ اور لوک سبھا ایم پی پرہیمنت سرماکا سخت لفظی حملہ

وزیر اعلیٰ آسام نے کہا کہ اجمل عورتوں کو بچے پیدا کرنے والی مشین ہی سمجھتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2024
in قومی خبریں
0
اے ائی یو ڈی ایف سربراہ اور لوک سبھا ایم پی پرہیمنت سرماکا سخت لفظی حملہ

گوہاٹی۔ کل ہند یونائٹیڈ ڈیموکرٹیک فرنٹ(اے ائی یو ڈی ایف) کے سربراہ اور لوک سبھا ایم پی بدرالدین اجمل پر سخت لفظی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ آسام ہیمانتا بسواس نے کہاکہ ”عورات کا احترام کرنے سے“ وہ قاصر ہیں۔ناگاؤں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرما نے کہاکہ ”اجمل کے پاس عورتوں کا احترام نہیں ہے۔ وہ عورتوں کو بچے پیدا کرنے والی مشین ہی سمجھتے ہیں۔ اے ائی یو ڈی ایف لیڈر کی خواہش انہیں برقعہ کے اندر ہی رکھنے کی ہے۔اب اجمل کو سرمنتا سنکر دیو سنگھا کے پروگرام میں مدعو کیاگیا تو میں رات بھر سو نہیں سکا۔ وہ سنکر دیوا کے اصولوں کو نہیں مانتے ہیں اور میں سنگھا کے لوگوں کو یقین دلاتاہوں کہ جب تک بی جے پی حکومت آسام میں اقتدار میں ہے‘ آپ کو فنڈنگ کے لئے فکر مند نہیں ہونا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ مستقبل میں اجمل کو سرمنتا سنکر دیوا سنگھا کے تقریب میں مدعو نہیں کیاجاناچاہئے۔
اجمل نے اس سے قبل یہ کہتے ہوئے تنازعہ کھڑا کردیاتھا کہ مسلمان مرد قانون کے مطابق 21سال کی عمر ہوتے ہی شادی کرلیتے ہیں وہیں ہندو 40سال کی عمر تک غیرشدہ رہتے ہیں تاکہ کم ازکم تین عورتوں کے ساتھ غیر قانونی تعلقات بناسکیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ اسی وجہہ سے ہندوؤں کے پاس آج کم بچے ہیں۔ اجمل نے مزیدکہاکہ ”ہندوؤں کی شادی 40سال کی عمر کے بعد ہوتی ہے۔انہیں کیسے بچے ہوں گے جبکہ وہ شادی تاخیر سے کرتے ہیں؟آپ کی زمین زرعی ہی رہے گی تب ہی بہتر نتائچ کی آپ توقع کرسکتے ہیں۔انہوں نے ہندوؤں کو مشورہ دیاکہ وہ مسلمان جیسا کرتے ہیں اسی فارمولہ پر عمل کریں۔ مذکورہ اے ائی یو ڈی یف لیڈر نے کہاکہ اگر ہندو لڑکیوں کی شادی 18-20سال کی عمر میں ہوتی ہے تو ان کے اچھی تعددا میں بچے ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک
قومی خبریں

سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2025
مدھیہ پردیش میں حج  کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں حج کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت
قومی خبریں

دہلی میں اے ٹی ایم فراڈ گینگ کا پردہ فاش، 3 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی
قومی خبریں

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
کھاد کی کالابازاری  کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ
قومی خبریں

کھاد کی کالابازاری کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
Next Post
وزیر اعظم کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں میں تقرری ناموں کی تقسیم

وزیر اعظم کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں میں تقرری ناموں کی تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

8 گھنٹے ago
این سی پی لیڈرنواب ملک کو ملی عبوری ضمانت

منی لانڈرنگ معاملے میں نواب ملک کے خلاف فرد جرم 18 نومبر کو

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem