• Home
بدھ, ستمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

سکم اسمبلی انتخاب میں سکم کرانتی کاری مورچہ کی عظیم الشان کامیابی

ریاست کی32 اسمبلی سیٹوں میں سے 31 پرقبضہ ۔ ایک سیٹ ایس ڈی ایف کو ملی

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2024
in ریاستی خبریں
0
سکم اسمبلی انتخاب میں سکم کرانتی کاری مورچہ کی عظیم الشان کامیابی

گنگٹوک :سکم اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں سکم کرانتی کاری مورچہ (ایس کے ایم)ایس کے ایم نے 32 اسمبلی سیٹوں میں سے 31 پر کامیابی حاصل کی ہے۔ سکم میں حکمراں پارٹی سکم کرانتی کاری مورچہ (ایس کے ایم) کی یہ مسلسل دوسری اور زبردست جیت ہے۔ ایک سیٹ ایس ڈی ایف (سکم ڈیموکریٹک فرنٹ) کو بھی ملی ہے جبکہ کسی دوسری پارٹی کو ایک بھی سیٹ نہیں ملی۔ایس کے ایم اور ایس ڈی ایف نے تمام 32 اسمبلی سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے تھے جبکہ بی جے پی (31)، سی اے پی-سکم (30) اور کانگریس (12) سیٹوں پر اپنی قسمت آزما رہی تھی۔ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں ایس کے ایم کے ساتھ بی جے پی کا اتحاد تھا، لیکن اس بار بی جے پی نے علاحدہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ایس کے ایم کے سربراہ پریم سنگھ تمانگ نے ایس کے ایم کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس ڈی ایف لیڈر پون کمار چاملنگ 2019 میں مکمل طور پر ہار گئے، لیکن یہ جمہوریت ہے۔ جو کام وہ 25 سال میں نہیں کر سکے وہ ہم نے پانچ سالوں میں کر دکھایا۔ عوام نے اسی بنیاد پر ہمیں ووٹ دیا ہے۔ایس کے ایم کے صدر پریم سنگھ تمانگ نے 24 سال سے زیادہ اقتدار میں رہنے کے بعد ریاست میں 17 سیٹیں حاصل کرکے 24 سال سے زائد سالوں تک اقتدار میں رہنے کے بعد چاملنگ حکومت کو اقتدار سے بے دخل کر دیا تھا۔
واضح رہے کہ اپوزیشن ایس ڈی ایف کے سربراہ پون کمار چاملنگ، جو ریاست کے پانچ بار وزیر اعلیٰ رہے، دونوں سیٹوں سے ہار گئے ہیں۔ نمچی بنگ اسمبلی سیٹ پر، ایس کے ایم کے راجو بسنت نے انہیں 2,256 ووٹوں سے شکست دی۔ بسنت کو 7,195 اور چاملنگ کو 4,939 ووٹ ملے۔ پوکلوک-کامرانگ سیٹ پر ایس کے ایم کے بھوج راج رائے نے انہیں 3,063 ووٹوں سے شکست دی۔ رائے کو 8,037 اور چاملنگ کو 4,974 ووٹ ملے۔ سکم میں 19 اپریل کو ووٹنگ ہوئی تھی۔ ووٹوں کی گنتی آج صبح 6 بجے شروع ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے
ریاستی خبریں

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب
ریاستی خبریں

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
اروناچل پردیش اسمبلی میں بی جے پی کو اکثریت حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

11 منٹس ago
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार