• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں گورنمنٹ ریل پولیس کا ظلم، مسلم مسافر کی آنتیں باہر نکل آئیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
in بہار
0
بہار میں گورنمنٹ ریل پولیس کا ظلم، مسلم مسافر کی آنتیں باہر نکل آئیں

سمستی پور(بہار): بہار میں گورنمنٹ ریلوے پولیس کے جوانوں نے ٹرین میں ایک شخص کو بری طرح مارا پیٹا جس سے اس کی آنتیں باہر نکل آئیں۔ چند دن قبل اس کے معدہ کا آپریشن ہوا تھا اور ٹانکے کھل گئے۔ ایک عہدیدار نے ہفتہ کے دن یہ بات بتائی۔جمعرات کی شام واقعہ اس وقت پیش آیا جب ممبئی جانے والی کرم بھومی اکسپریس ٹرین جنک پور روڈ ریلوے اسٹیشن پہنچی۔ سیٹوں کے مسئلہ پر مسافرین کے دو گروپس میں بحث و تکرا ر ہوئی۔ جی آر پی کو مداخلت کرنی پڑی۔ جی آر پی (مظفر پور) کے بیا ن میں یہ بات کہی گئی۔
جھگڑا بڑھ گیا اور سیٹوں کے لئے لڑنے والے مسافرین نے جی آر پی کے جوانوں کو مارا پیٹا۔ جی آر پی جوانوں نے جواب میں مسافرین کو منتشر کرنے ہلکی طاقت کا استعمال کیا۔ زخمی شخص کا محمد فرقان بتایاگیا ہے۔ چنددن قبل اس کی سرجری ہوئی تھی۔عینی شاہدین کا الزام ہے کہ جی آر پی جوانوں نے لاٹھی چارج کیا اور ایک جوان نے فرقان کے پیٹ پر لاٹھی ماری۔ جی آر پی حکام نے اپنے دوجوانوں کو معطل کردیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ہفتہ کے دن پی ٹی آئی سے بات چیت میں مظفر نگر کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ریل) گورومنگلا نے بتایا کہ انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ 2جوان معطل کردئے گئے ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کھنگالا جارہا ہے۔ فرقان کو مظفرپور کے سری کرشنا میڈیکل کالج ہاسپٹل میں شریک کرادیا گیا، جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
دہلی کے تہاڑ جیل میں تقریباً 125 قیدی ایڈزسے متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

5 گھنٹے ago
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार