• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

تلنگانہ اسمبلی میں گورنرکےخطبے میں ٹی آر ایس پر ریاست کو قرضدار بنانے کا الزام

تملسائی سندرراجن نے کہا کہ ہمارے سامنے چیلنج یہ ہے کہ لوگوں پر بغیر بوجھ ڈالے ریاست کو خوشحال بنائیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2024
in ریاستی خبریں
0
تلنگانہ اسمبلی میں گورنرکےخطبے میں ٹی آر ایس پر ریاست کو قرضدار بنانے کا الزام

حیدرآباد:تلنگانہ کی گورنر تملسائی سندرراجن نے آج تلنگانہ کی گزشتہ حکومت یعنی ٹی آر ایس پر ریاست کو قرضدار بنانے کا الزام عائد کیا۔ انھوں نے تلنگانہ اسمبلی میں مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ حکومت کی ناکامیوں اور خامیوں کا تذکرہ کیا۔ گونر نے کہا کہ پہلے کی حکومت کو عوام نے ایک خوشحال ریاست دی تھی، لیکن اس نے اسے قرض میں ڈبا دیا اور موجودہ حکومت کے حوالے کر دیا۔قابل ذکر ہے کہ تلنگانہ قائم ہونے کے بعد ٹی آر ایس نے ریاست میں حکومت کی اور گزشتہ سال کانگریس نے زبردست اکثریت حاصل کر ٹی آر ایس کو اقتدار سے باہر کا راستہ دکھا دیا ہے۔ اب ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے اور گورنر ڈاکٹر تملسائی نے بجٹ اجلاس کے پہلے دن مقننہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت مالیاتی ڈسپلن اور شفافیت بحال کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسمبلی کے گزشتہ اجلاس کے دوران جاری مالیات سے متعلق وہائٹ پیپر نے اس نااہل اور لاپروا طریقے کا انکشاف کیا ہے جس میں گزشتہ حکومت نے عوام کے پیسوں کا مینجمنٹ کیا تھا۔
گورنر نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ’’تلنگانہ کے لوگوں نے خوشحال ریاست کی باگ ڈور گزشتہ حکومت کو سونپی تھی اور 10 سال کے بعد انھوں نے قرضدار ریاست ہمیں سونپ دی۔ ہمارے سامنے چیلنج یہ ہے کہ لوگوں پر بغیر بوجھ ڈالے ریاست کی مالیاتی حالت میں بہتری کر سکیں۔‘‘ پھر وہ کہتی ہیں کہ ’’بجٹ حکومت کو عوامی مالیات کے مینجمنٹ میں بحالی، ذمہ داری اور جوابدہی کا راستہ شروع کرنے کا موقع دیتا ہے۔تلنگانہ میں کانگریس کی نو تشکیل حکومت کا تذکرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر تملسائی سندرراجن نے کہا کہ حال کے اسمبلی انتخابات میں لوگ آزادی، جمہوریت اور ایک ایسی حکومت چاہتے ہیں جو ان کی امیدوں کو ظاہر کرتا ہو۔ گورنر نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت دو مزید انتخابی وعدوں (غریبوں کو 500 روپے میں ایل پی جی سلنڈر اور 200 یونٹ مفت بجلی) کو جلد پورا کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع
ریاستی خبریں

منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
اب اجمیر درگاہ پر ہندو وادیوں کی بری نظر

اب اجمیر درگاہ پر ہندو وادیوں کی بری نظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

5 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem