• Home
جمعہ, دسمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انتخابی نتیجے سے قبل سونے و چاندی کی قیمتیں گریں

سونے کی قیمت میں کمی 29 مئی 2024 کو ریکارڈ بلندی تک پہنچنے کے بعد ہوئی

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2024
in قومی خبریں
0
انتخابی نتیجے سے قبل سونے و چاندی کی قیمتیں گریں

نئی دہلی :ایگزٹ پول نے جہاں شیئر مارکیٹ میں اچھال لا دیا ہے وہیں سونے و چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ بھی لا دی ہے۔ ملٹی کموڈیٹی ایکسچنج (ایم سی ایکس) پر سونے اور چاندی کی قیمت جمعہ کے مقابلے آج زیادہ کم ہوئی۔ جمعہ (31 مئی) کو چاندی کی قیمت 91,570 روپے فی کلو تھی جب کہ سونا 71,886 روپے فی 10 گرام تھا۔ لیکن جب پیر کو کموڈیٹی بازار کھلا تو سونا اور چاندی کافی سستا ہو گیا۔ایم سی ایکس میں پیر کو سونا 600 روپے گر کر 71295 روپے فی 10 گرام پر آ گیا۔ اس کے ساتھ ہی چاندی کی قیمت تقریباً 1400 روپے کم ہو کر 90121 روپے فی کلو رہ گئی۔ سونے میں یہ بڑی کمی 29 مئی 2024 کو ریکارڈ بلندی تک پہنچنے کے بعد ہوئی ہے۔
29 مئی 2024 کو چاندی کی قیمت 96,493 روپے فی کلوگرام کی اپنی اب تک کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہی تھی، جس کے بعد اس کی قیمت میں زبردست کمی آئی ہے۔ ایک کلو چاندی کی قیمت اب 90121 روپے پر آ گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ گزشتہ تین کاروباری دنوں میں چاندی کی قیمت میں 6369 روپے فی کلو کی کمی ہوئی ہے۔ آج چاندی کی کم ترین سطح 89992 روپے جبکہ اونچی سطح 91326 روپے ہے۔29 مئی 2024 کو سونے کی قیمت 72193 روپے فی 10 گرام پر بند ہوئی تھی جو اب کم ہو کر 71295 روپے فی 10 گرام پر آ گئی ہے۔ آج اس کی قیمت 591 روپے سستی ہو گئی ہے اور تین کاروباری دنوں کے دوران ایم سی ایکس پر ریٹ 900 روپے کم ہو گیا ہے۔ سونے کی آج سب سے کم قیمت 71178 روپے اور دن کی بلند ترین قیمت 71620 روپے فی 10 گرام تھی۔ یہ شرح 5 جون کے سونے کے مستقبل کے لیے ہے۔آج 03 جون 2024 کو ہندوستانی صرافہ بازار میں سونا اور چاندی سستا ہوا ہے۔ سستا ہونے کے بعد سونا 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز کر گیا ہے۔ وہیں چاندی کی قیمت 88 ہزار روپے فی کلو سے زیادہ ہے۔ قومی سطح پر 999 پیوریٹی کے 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت 71405 روپے ہے۔ جبکہ 999 خالص چاندی کی قیمت 88950 روپے ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار
قومی خبریں

دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط
قومی خبریں

دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
انتظار ختم: نئی لوک سبھا کے لیے ووٹوں کی گنتی آج

انتظار ختم: نئی لوک سبھا کے لیے ووٹوں کی گنتی آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

2 گھنٹے ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem