• Home
ہفتہ, دسمبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گینگسٹر جیوا کی بیوہ سپریم کورٹ پہنچی، درخواست پر جمعہ کو ہوگی سماعت

جسٹس بوس کی سربراہی والی بنچ کے سامنے اتر پردیش حکومت کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ ریاستی حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہے اگر انہیں (پائل) آخری رسومات میں شرکت کی اجازت دی جائے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2023
in قومی خبریں
0
گینگسٹر جیوا کی بیوہ سپریم کورٹ پہنچی، درخواست پر جمعہ کو ہوگی سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ لکھنؤ کی عدالت کے احاطے میں مارے گئے مظفر نگر کے خوفناک گینگسٹر سنجیو مہیشوری عرف جیوا کی بیوہ پائل کی اس عرضی پر جمعہ کو غور کرے گی، جس میں اس نے اپنے شوہر کی آخری رسومات میں شرکت کرنے کے دوران اپنی گرفتاری پر ایک دن کی روک لگانے کی درخواست کی ہے۔ جسٹس انیرودھ بوس اور راجیش بندل کی تعطیلاتی بنچ نے پائل کی درخواست کی جلد سماعت کی اجازت دی اور کہا کہ وہ جمعہ کو اس معاملے پر غور کرے گی۔عدالت عظمیٰ نے درخواست گزار کے وکیل کو اس کے شوہر کی موت کی حقیقت ریکارڈ پر لانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ اخبار اور ٹی وی رپورٹس پر بھروسہ نہیں کر سکتی۔ یہ معاملہ درخواست گزار کے وکیل نے بنچ کے سامنے خصوصی ذکر کے دوران اٹھایا۔

جسٹس بوس کی سربراہی والی بنچ کے سامنے اتر پردیش حکومت کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل گریما پرساد نے کہا کہ ریاستی حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہے اگر انہیں (پائل) آخری رسومات اور دیگر رسومات میں شرکت کی اجازت دی جائے۔ عدالت عظمیٰ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد جمعہ کو مزید غور کے لیے معاملہ درج فہرست کرنے پر اتفاق کیا۔گینگسٹر لیڈر مختار انصاری کے قریبی مانے جانے والے جیوا کا بدھ کی شام لکھنؤ عدالت کے احاطے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ پائل کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس وجہ سے، اس نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی آخری رسومات میں شرکت کرنا چاہتی ہیں۔ پائل نے پہلے ہی الہ آباد ہائی کورٹ کے 30 مئی کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے خصوصی چھٹی کی درخواست (اسپیشل لیو پٹیشن) دائر کی تھی۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے عرضی گزار پر عائد گینگسٹر ایکٹ کو منسوخ کرنے کے لیے ان کی درخواست کو خارج کر دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری
قومی خبریں

بی جے پی کے زیرِ اقتدار ریاستوں میں بنگالی مزدوروں پر مظالم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
کھاپ پنچایت کا سخت فیصلہ:ہاف پینٹ اور بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی
قومی خبریں

کھاپ پنچایت کا سخت فیصلہ:ہاف پینٹ اور بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے کے سبب ریل خدمات شدید متاثر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل
قومی خبریں

بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
قومی خبریں

بابا صدیقی قتل معاملہ میں امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
نئے ریل کرایوں کا  آج سے اطلاق
قومی خبریں

نئے ریل کرایوں کا آج سے اطلاق

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
Next Post
‘یوپی پولیس کی حراست میں 41 لوگوں کی موت’، کپل سبل نے مرکز سے پوچھا سوال

'یوپی پولیس کی حراست میں 41 لوگوں کی موت'، کپل سبل نے مرکز سے پوچھا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

بی جے پی کے زیرِ اقتدار ریاستوں میں بنگالی مزدوروں پر مظالم

7 گھنٹے ago
کھاپ پنچایت کا سخت فیصلہ:ہاف پینٹ اور بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی

کھاپ پنچایت کا سخت فیصلہ:ہاف پینٹ اور بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem