• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آندھرامیں چار فیصد مسلم ریزرویشن ہر حال میں برقرار رہے گا ۔ریڈی

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وائی ایس آر کانگریس اقلیتوں کے وقارکی حمایت میں آہنی ستون کی طرح کھڑی رہے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2024
in قومی خبریں
0
آندھرامیں چار فیصد مسلم ریزرویشن ہر حال میں برقرار رہے گا ۔ریڈی

کرنول: یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کو4فیصدریزرویشن نہیں دیاگیاہے‘آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہاہے کہ ریاست میں 4فیصد ریزرویشن برقرار رہےگا۔یہ حکمراں جماعت وائی ایس آر کانگریس پارٹی کاقطعی وعدہ ہے۔پارٹی کے سربراہ جگن موہن ریڈی نے کرنول میں جمعرات کو منعقدہ ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کویقین دہانی کرائی کہ 4فیصد ریزرویشن این آرسی‘ سی اے اے یا اقلیتوں کے کسی بھی جذبات کا پاس ولحاظ کرتے ہوئے میری پارٹی اقلیتوں کی عزت اوران کے وقارکی حمایت میں آہنی ستون کی طرح کھڑی رہے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مذہب کی اساس پر مسلمانوں کو 4 فیصد ریزرویشن نہیں دیاگیا۔انہوں نے نشاندہی کی کہ پٹھان‘سید‘مغلس جیسی مسلم برادری 4فیصد تحفظات سے فائدہ نہیں اٹھارہی ہے۔ مسلم برادری کے پسماندہ گروپوں کوہی یہ 4فیصدریزرویشن حاصل ہے۔ ہرمذہب کے افراد بی سی اوراوسی زمرہ میں رہتے ہیں۔اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو امتیازی نظر سے دیکھنا غیر اخلاقی اور ناقابل قبول ہے۔
انہوںنے چندرابابونائیڈو سے پوچھا کہ وہ بی جے پی (این ڈی اے) کے ساتھ اتحاد کس طرح برقراررکھیں گے جبکہ بی جے پی نے مسلم ریزرویشن ختم کرنے کا عہدکیا ہے۔ ریڈی نے دعویٰ کیا کہ حکومت نے کسی امتیاز‘ مذہب‘ذات‘یگر جماعتوں کے درکان سے قطع نظرتمام فلاحی و ترقیاتی اسکیمات کونافذ کیاہے۔ اقلیتی لڑکیوں کے لئے نہ صرف شادی کاتحفہ اسکیم نافذ کی گئی بلکہ ریاست میں اردو کودوسری سرکاری زبان کا درجہ دیاگیا ہے۔اقلیتی برادری کے نمائندہ جوایم ایل اے‘ایم ایل سی منتخب ہوئے تھے وہ 5برسوں تک ریاست کے ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدہ پر فائز رہ چکے ہیں۔ ہماری پارٹی نے مسلم قائد کو قانون ساز کونسل کا ڈپٹی چیرمین بنایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 59ماہ کی حکمرانی میں اقلیتوں نے تمام اسکیمات سے اپنا شیئر پایا ہے جس کا آغاز اقلیتی سب پلان سے ہوتا ہے۔ اقلیتی بہبود کے لئے کوشش کرنے پر مجھے فخر ہے۔انہوں نے کہاکہ وائی ایس آر سی پی واحد پارٹی ہے کہ جس نے اسمبلی الیکشن میں 7‘ مسلم قائدین کو ٹکٹ دیاہے جو 175 رکنی اسمبلی میں 4 فیصد ہے۔ جگن نے کہاکہ بحیثیت چیف منسٹر میرا واحد مقصدیہ ہے کہ پسماندہ طبقات جیسے ایس سی‘ایس ٹی‘بی سی اور اقلیتوں کے وقار کوبلند کرنا‘انہیں بااختیار بنانا اورانہیں خودانحصار بنانا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
وزیر اعظم حقیقی مسائل کو چھوڑکرہندو مسلم پر بحث میں مصروف ۔تیجسوی

وزیر اعظم حقیقی مسائل کو چھوڑکرہندو مسلم پر بحث میں مصروف ۔تیجسوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

16 منٹس ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem