• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سابق وزیر یشپال کنڈل پینتھرس پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں آگئے

غلام نبی آزاد کی پارٹی سمیت کئی پارٹیوں کے لیڈران کی کھڑگے کی موجودگی میں تنظیم میں شمولیت

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2023
in قومی خبریں
0
سابق وزیر یشپال کنڈل پینتھرس پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں آگئے

نئی دہلی :جموں و کشمیر کے کئی لیڈران جو کہ غلام نبی آزاد کی پارٹی یا پھر کسی دیگر پارٹی میں شامل تھے، اب کانگریس میں آ گئے ہیں۔ انھوں نے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ان میں سابق وزیر اور دو مرتبہ رکن اسمبلی رہے یشپال کنڈل نے پینتھرس پارٹی چھوڑ کر کانگریس کا دامن تھاما ہے۔ جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق نائب صدر حاجی عبدالراشد ڈار بھی ڈی پی اے پی چھوڑ کر اپنی پرانی پارٹی میں واپس لوٹ آئے ہیں۔ کانگریس کا دامن تھامنے والے دیگر لیڈران میں نریش گپتا (ڈی پی اے پی)، شیام لال بھگت (ڈی پی اے پی)، نمرتا شرما (اپنی پارٹی)، سائمہ جان (ڈی پی اے پی)، شاہجہاں ڈار (ڈی پی اے پی)، فاروق احمد (عآپ)، ترنجیت سنگھ ٹونی، غضنفر علی، سنتوش مجوترا (ڈی پی اے پی)، رجنی شرما (ڈی پی اے پی)، نرمل سنگھ مہتا (ڈی پی اے پی)، مدن لال چلوترا (اپنی پارٹی)، ہمت سنگھ بٹی (عآپ) سمیت کئی دیگر لیڈران شامل ہیں۔
دریں اثنا کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے ایک ٹوئٹ کر غلام نبی آزاد پر طنز کے تیر چلائے ہیں۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’آج صبح ڈی اے پی (ڈِس اپیئرنگ آزاد پارٹی) کے 21 لیڈران پھر سے کانگریس میں واپس آ گئے، جن میں غلام نبی آزاد کی طرف سے میرے خلاف ہتک عزتی کا کیس کرنے والا ایک لیڈر بھی شامل ہے۔
اپنے ٹوئٹ میں جئے رام رمیش آگے لکھتے ہیں کہ ’’اس درمیان جی این اے (غلام نبی آزاد) نے خود کے ڈی این اے کے بدلنے کا نیا ثبوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کی مخالفت کرنے والے لوگ زمینی حالت سے انجان ہیں۔ یہ اس شخص کا بیان ہے جس نے 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے خلاف راجیہ سبھا میں محاذ سنبھالا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار
قومی خبریں

نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر ظہیرالدین علی خان کا انتقال

روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر ظہیرالدین علی خان کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

4 گھنٹے ago
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem