• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اتر پردیش، اتراکھنڈ اور میزورم کےسابق گورنر عزیز قریشی کا انتقال

کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے کی جانب سے مرحوم رہنما کو خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2024
in قومی خبریں
0
اتر پردیش، اتراکھنڈ اور میزورم کےسابق گورنر عزیز قریشی کا انتقال

بھوپال :کانگریس کے سینئر لیڈر رہے عزیز قریشی کا جمعہ کے روز مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں انتقال ہو گیا۔ موصولہ خبروں کے مطابق ان کی نماز جنازہ عشا کی نماز کے بعد رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے صوفیا مسجد میں ادا کئے جانے اوربھوپال ٹاکیز، بھوپال (بڑا باغ قبرستان پالیوال اسپتال کے پیچھے )میں ان کی تدفین کی خبر موصول ہوئی ہے۔83 سالہ عزیز قریشی طویل مدت سے علیل تھے اور ان کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اتر پردیش، اتراکھنڈ اور میزورم کے گورنر رہ چکے عزیز قریشی کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور تعزیت کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے عزیز قریشی کے انتقال پر اظہارِ غم کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ’’کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق گورنر ڈاکٹر عزیز قریشی صاحب جی کے انتقال سے میں غمزدہ ہوں۔ اپنی طویل سیاسی زندگی میں انھوں نے کئی اہم عہدوں پر عوام و ملک کی خدمت کر اپنی ذمہ داری نبھائی۔ وہ مدھیہ پردیش میں مختلف عہدوں پر رہے اور رکن پارلیمنٹ و تین ریاستوں اتراکھنڈ، میزورم و اتر پردیش کے گورنر بھی رہے۔ وہ انڈین یوتھ کانگریس کے بانی رکن بھی تھے۔ ان کے اہل خانہ، رشتہ داروں و حامیوں کے تئیں میری گہری ہمدردی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب کئی ٹرینیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش
قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر
قومی خبریں

بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی
قومی خبریں

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
دو ہزار روپے کے 97.62 فیصد نوٹ بینکنگ سسٹم میں واپس

دو ہزار روپے کے 97.62 فیصد نوٹ بینکنگ سسٹم میں واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

6 گھنٹے ago
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem