• Home
جمعرات, نومبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو تین سال بعد حاصل ہوا پاسپورٹ

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کو تین سال بعد پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔ محبوبہ نے نامہ نگاروں سے تصدیق کی کہ اسے پاسپورٹ افسر سے پاسپورٹ حاصل ہوا ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2023
in ریاستی خبریں
0
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو تین سال بعد حاصل ہوا پاسپورٹ

سری نگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کو تین سال بعد پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔ محبوبہ نے نامہ نگاروں سے تصدیق کی کہ اسے پاسپورٹ افسر سے پاسپورٹ حاصل ہوا ہے۔

محبوبہ مفتی نے ایک طویل قانونی جنگ لڑی، جس کے بعد دہلی ہائی کورٹ نے مارچ میں پاسپورٹ حکام کو محبوبہ کے پاسپورٹ پر فیصلہ کرنے کے لیے تین ماہ کا وقت دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق محبوبہ مفتی کو 10 سال کی میعاد والا پاسپورٹ جاری کی گیا ہے۔خیال رہے کہ محبوبہ مفتی کے سفری دستاویز کی میعاد 2019 میں ختم ہو گئی تھی اور تب سے وہ اس کی تجدید کی کوشش کر رہی تھی۔ محبوبہ کو مارچ 2021 میں اس وقت پاسپورٹ دینے سے انکار کر دیا گیا تھا، جب جموں و کشمیر پولیس نے ایک ‘منفی رپورٹ’ کا حوالہ دیا تھا۔حکام نے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا ہے جب جموں و کشمیر ہائی کورٹ دو روز بعد محبوبہ کی بیٹی التجا کی اس عرضی پر سماعت کرنے جا رہا تھا جس میں انہوں نے پاسپورٹ آفس کے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں انہیں ملک کے لیے مخصوص پاسپورٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار
ریاستی خبریں

گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
امام ربانی سینئر سیکنڈری پبلک اسکول جے پور کی نمایاں کامیابی، صالحہ نے حاصل کیے 95 فیصد نمبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

2 گھنٹے ago
ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार