• Home
منگل, ستمبر 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک

مہاراشٹرا کے تھانے میں انتہائی دردناک واقعہ پیش آیا ۔حملہ آور گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2023
in ریاستی خبریں
0
نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک

تھانے: مہاراشٹرا کے تھانے میں انتہائی دردناک و نفرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ ایک پولیس عہدیدار نے دو مسلم نوجوانوں سے نام پوچھ کر ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک مسلم نوجوان جاں بحق ہوگیااور ایک زخمی ہو گیا۔ یہ نفرت انگیز واقعہ 8 روز قبل پیش آیاہے۔ مہلوک کے رشتہ داروں نے پولیس پر معاملہ کو رفع دفع کرنے کا الزام عائد کیا۔تفصیلات کے مطابق تھانے کے پڑگھا میں بائیک پر جارہے دو مسلم نوجوانوں پر ایک پولیس اہلکار نے گولیوں کی بوچھار کردی جس میں30 سالہ عظیم سیدنامی مسلم نوجوان کی موت ہوگئی،عظیم سید کو نازک حالت میں ہاسپٹل میںداخل کرایا گیا جہاںاس نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑدیا۔ اس واقعہ میں عظیم کا چچا زاد بھائی 27 سالہ فیروز شیخ زخمی ہوگیاجو فی الحال زیرعلاج ہے۔ عظیم سید کے پسماندگان میں والدین، دو بھائی، اہلیہ کے علاوہ ایک تین سالہ دختر اور ایک سالہ فرزند شامل ہے۔
سیاست کی خبر کے مطابق اس واقعہ سے جئے پور ایکسپریس واردات کی یاد تازہ ہوگئی، جس میں ایک ریلوے کانسٹبل چیتن سنگھ نے نام پوچھ کر تین مسلمانوں کو گولی مارکر قتل کردیا تھا۔ تھانے میں پیش آئے اس تازہ واقعہ میں بھی پولیس افسر پر نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر اندھادھند فائرنگ کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔خبرکے مطابق ایک نقاب پوش شخص نے ان سے راستہ دریافت کیا جب وہ مالیگاؤں جارہے تھے۔سنسان علاقہ میں اس شخص نے دونوں مسلم نوجوانوں سے نام پوچھے اور جیسے ہی دونوں نے اپنا مسلم نام بتایا اس نے فائرنگ کردی۔ ایف آئی آر کے مطابق اس واقعہ میں 6 راونڈ فائر کی گئی، فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا۔پولیس نے دو مسلم نوجوانوں پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت سورج دیورام ڈھوکرے کی حیثیت سے کی گئی وہ ممبئی پولیس کے کوئک رسپانس ٹیم میں ایک آرمر ہے۔ پولیس کے مطابق سورج نے مسلم نوجوانوں پر حملہ لوٹنے کی غرض سے کیا۔ تاہم عظیم کے رشتہ داروں نے اس واقعہ کو مسلمانوں سے نفرت پر مبنی بتایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی
ریاستی خبریں

اترکاشی میں شدید بارش نے پھر تباہی مچائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

3 گھنٹے ago
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार