• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایکسپو 2030 کا میزبان سعودی عرب ہوگا

بیورو انٹرنیشنل ڈیس ایکسپوزیشنز کے 182 اراکین کے ووٹ کے نتائج سامنے آگئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2023
in عالمی خبریں
0
ایکسپو 2030 کا میزبان سعودی عرب ہوگا

ریاض:سعودی عرب کا ریاض ایکسپو 2030 عالمی میلے کی میزبانی کرے گا، بیورو انٹرنیشنل ڈیس ایکسپوزیشنز کے 182 اراکین کے ووٹ کے نتائج منگل کو سامنے آگئے۔بوسان(جنوبی کوریا ) اورروم (اٹلی) بھی عالمی میلے کی میزبانی کے لیے دوڑ میں شامل تھے، یہ پانچ سالہ ایونٹ جو لاکھوں زائرین اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو راغب کرتا ہے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان نے اس پر وقار موقع پر سعودی عرب کے حکمرانوں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ایکس پر صدر نے کہا: "میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، اور سعودی عرب کے عوام کو ایکسپو 2030 کی میزبانی کے لیے مملکت کی کامیاب بولی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ریاض ایکسپو 2030 کے لیے زبردست حمایت کے ذریعے، بین الاقوامی برادری سعودی عرب میں ترقی اور خوشحالی کے قابل ذکر راستے کو تسلیم کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ ریاض ایکسپو 2030 کی میزبانی کیلئے سب سے زیادہ مضبوط امیدوار اس لیے بھی تھا کہ اس کی میزبانی کی شرائط میں یہ بات شامل ہے کہ وہ ملک میزبانی کا زیادہ حق رکھتا ہے جس نے گزشتہ 15 برسوں میں میزبانی نہ کی ہو‘۔’جبکہ اٹلی میں 2015 میں ایکسپو ہوچکا ہے جبکہ 2012 میں کوریا اس کا میزبان رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
Next Post
چینی بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ سے ہندوستان کی 6ریاستیں الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

5 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार