• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ہندوستانی اداروں کا کمال

ملک کے 46 اداروں نے اس رینکنگ میں ملی جگہ ۔مودی نے دی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2024
in قومی خبریں
0
کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ہندوستانی اداروں کا کمال

نئی دہلی :کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ہندوستانی اداروں کی موجودگی 318 فیصد بڑھ گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پی ایم مودی نے ٹوئٹ کر بتایا ہے کہ گزشتہ دہائی میں ہم نے تعلیمی شعبہ میں مثبت تبدیلی پر توجہ مرکوز کی۔ یہ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں دکھائی دے رہا ہے۔دراصل ’ایکس‘ پر ایک صارف نے نریندر مودی کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک پوسٹ لکھی تھی۔ اس پوسٹ کو پی ایم مودی نے ری ٹوئٹ کیا ہے۔ ایکس صارف نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ پی ایم مودی کی قیادت میں گزشتہ 10 سالوں میں کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ہندوستانی یونیورسٹیوں کے مظاہرہ میں مستقل اصلاح دیکھا گیا ہے۔ 2015 میں 11 کے مقابلے 46 اداروں نے اس رینکنگ میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ 10 سالوں میں 318 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو کہ جی-20 ممالک میں سب سے اچھا ہے۔
اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے ایکس صارف کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ساتھ ہی انھوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ طلبا، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کو ان کی سخت محنت و مشقت کے لیے مبارکباد دی۔ ساتھ ہی پی ایم مودی نے لکھا کہ تیسری مدت کار کے دوران وہ ریسرچ اور ایجاد کو فروغ دینے کے لیے مزید بڑی کوششیں کرنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ سبجیکٹ کی بنیاد پر کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2024 کی فہرست گزشتہ دنوں جاری کی گئی تھی۔ رینکنگ میں ریکارڈ 1559 ادارے شامل ہیں، جس میں پہلی بار ہندوستان کے 69 یونیورسٹیز شامل ہیں۔ رینکنگ لسٹ عالمی اعلیٰ تعلیم ماہر کیو ایس کواکویریلی سائمنڈس کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔ ہندوستانی یونیورسٹیوں نے سبجیکٹ کی بنیاد پر کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2024 میں مضبوط موجودگی درج کرائی ہے۔ یہ گزشتہ سال سے 19.4 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
Next Post
حج سیزن کے دوران حرمین شریفین میں خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

3 گھنٹے ago
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार