• Home
اتوار, نومبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں نے چھٹھ پوجا کے فوراً بعد انتخاب کرانے کا مشورہ دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2025
in بہار
0
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

بہار اسمبلی انتخاب سے قبل الیکشن  کمیشن نے اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی انفورسمنٹ ایجنسیوں کے سربراہان اور نوڈل افسران کے ساتھ میٹنگ  بھی کی۔ پریس کانفرنس کے دوران الیکشن کمیشن نے کہا کہ 22 نومبر 2025 سے قبل بہار اسمبلی انتخاب ختم ہو جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں نے چھٹھ پوجا کے فوراً بعد انتخاب کرانے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں نے 1 سے 2 مرحلوں میں انتخاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس دوران الیکشن کمیشن نے ایس آئی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی آر کا عمل 24 جون کو شروع کیا گیا تھا اور وقت مقررہ تک مکمل ہو گیا۔ بہار میں ایس آئی آر کا عمل پورے ملک کے لیے ایک تحریک ہے۔

الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا کہ ایس آئی آر پورے ملک میں نافذ ہوگا۔ بہار میں ایس آئی آر کے دوران جس کا نام چھوٹ گیا ہے وہ اعتراض درج کرائیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ 90217 بی ایل او نے شاندار کام کیا۔ بہار کا انتخاب ملک کو ایک نئی راہ دکھائے گا۔ ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے آئندہ اسمبلی انتخاب میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ نئی پہل کی جو شروعات ہوئی ہے وہ اس بار بہار اسمبلی انتخاب میں نظر آئے گا۔

واضح ہو کہ گزشتہ ماہ الیکشن کمیشن نے ای وی ایم بیلٹ پیپر کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے اس وقت کہا تھا کہ نئی گائیڈلائن کی شروعات بہار انتخاب سے شروع ہوگی۔ ای وی ایم میں پہلی بار امیدواروں کی رنگین تصاویر نظر آئیں گی۔ ساتھ ہی سیریل نمبر بھی اب زیادہ واضح ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے کہا تھا کہ یہ پہل انتخابی عمل کو بہتر بنانے اور ووٹرس کی سہولت میں اضافہ کرنے کے لیے کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن رول 1961 کے ضابطہ 49بی کے تحت موجودہ گائیڈلائن میں ترمیم کی تھی۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی نئی پہل:

  • ایک بوتھ پر 1200 سے زیادہ ووٹر نہیں ہوں گے۔
  • اب 100 فیصد ویب کاسٹنگ کی جائے گی۔
  • تمام بوتھوں پر انتخابی عمل لائیو دکھائی جائے گا۔
  • اس بار وی وی پی اے ٹی میں رنگین تصویر نظر آئے گی۔
  • پولنگ بوتھ کے باہر فون جمع کرانے کا نظام ہوگا۔
  • ووٹر لسٹ میں تمام طرح کی معلومات واضح ہوگی۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
Next Post
بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

3 گھنٹے ago
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem