• Home
پیر, فروری 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

دہلی وقف بورڈ میں مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ای ڈی نےفرد جرم داخل کر دیا

ذیشان حیدر، جاوید امام صدیقی، داؤد انصاری، کوثر امام صدیقی اور ایک شراکت دار فرم اسکائی پاور کے نام شامل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 9, 2024
in ریاستی خبریں
0
دہلی وقف بورڈ میں مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ای ڈی نےفرد جرم داخل کر دیا

نئی دہلی :دہلی وقف بورڈ میں مالی بے ضابطگی اور منی لانڈرنگ معاملہ کی جانچ کر رہے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 5 ملزمین کے خلاف فرد جرم داخل کر دی ہے۔ جن 5 ملزمین کے خلاف فرد جرم داخل کی گئی ہے ان میں ذیشان حیدر، جاوید امام صدیقی، داؤد انصاری، کوثر امام صدیقی اور ایک شراکت دار فرم اسکائی پاور کا نام شامل ہے۔ای ڈی کی طرف سے فرد جرم داخل کیے جانے کے بعد عدالت نے سبھی ملزمین کی عدالتی حراست میں آئندہ سماعت تک کے لیے توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے اس معاملے کی اگلی سماعت کے لیے 12 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔ ای ڈی کی طرف سے گرفتار کردہ 5 ملزمین میں سے 3 کو عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کا قریبی مانا جاتا ہے۔
واضح ہو کہاوکھلا اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی ایم ایل اے امانت اللہ خان دہلی وقف بورڈ کے صدر رہ چکے ہیں۔ ای ڈی نے اس پورے معاملے کی جانچ کو آگے بڑھاتے ہوئے گزشتہ سال 10 اکتوبر کو دہلی کے پانچ ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی تھی اور تلاشی مہم چلائی تھی۔ جن ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری ہوئی تھی ان میں عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کا گھر بھی شامل تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 71 لاکھ کے انعامی 7 نکسلی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب
ریاستی خبریں

’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے
ریاستی خبریں

جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
بی جے پی کی ریتو تاوڑے  بی ایم سی میئر بنیں گی
ریاستی خبریں

بی جے پی کی ریتو تاوڑے بی ایم سی میئر بنیں گی

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
ریاستی خبریں

انجینئر کی موت کے معاملے میں گرفتار بلڈر کی فوری رہائی کا حکم

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
منی پورکے وزیر اعلیٰ کے طور پر یمنام کھیم چند سنگھ کی حلف برداری
ریاستی خبریں

منی پورکے وزیر اعلیٰ کے طور پر یمنام کھیم چند سنگھ کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
فروری 5, 2026
Next Post
سانباضلع میں بین الاقوامی سرحد سے متصل علاقوں میں رات کا کرفیو

سانباضلع میں بین الاقوامی سرحد سے متصل علاقوں میں رات کا کرفیو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی

مہاراشٹر میں 71 لاکھ کے انعامی 7 نکسلی ہلاک

21 گھنٹے ago
سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem