• Home
منگل, جون 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ کی مداخلت سے نوح میں بلڈوزر کارروائی بند

تشدد کی آڑ میں دو دنوں سے بلڈوزر کارروائی چل رہی تھی اور ناجائز تعمیرات کو توڑا جا رہا تھا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2023
in قومی خبریں
0
پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ کی مداخلت سے نوح میں بلڈوزر کارروائی بند

چنڈی گڑھ: نوح میں ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائی جا رہی بلڈوزر کارروائی آج اُس وقت رُک گئی جبپنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ نے کسی بھی طرح کی توڑ پھوڑ روکنے کا حکم صادر کر دیا۔ نوح علاقہ میں گزشتہ دو دنوں سے بلڈوزر کارروائی چل رہی تھی اور ناجائز تعمیرات کو توڑا جا رہا تھا۔ پیر کے روز پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ نے اس معاملے پر از خود نوٹس لیا اور توڑ پھوڑ کی کارروائی پر روک لگانے کا حکم دیا۔
ریانہ حکومت نے نوح میں ہوئے تشدد کے بعد سخت قدم اٹھاتے ہوئے مبینہ طور پر تشدد میں شامل افراد کے گھروں، دکانوں اور ناجائز تعمیرات پر بلڈوزر چلانا شروع کر دیا تھا۔ اتنا ہی نہیں، ہنگامہ کے دوران جن مقامات کا استعمال ہوا، وہاں بھی حکومت کا بلڈوزر چلا۔ اس عمل سے ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا اور بڑی تعداد میں لوگ ریاست کی کھٹر حکومت کے خلاف آواز اٹھانے لگے۔
واضح رہے کہ ہریانہ میں گزشتہ 31 جولائی یعنی پیر کے روز ایک مذہبی شوبھا یاترا کے دوران ہنگامہ ہوا تھا۔ شوبھا یاترا پر پتھر بازی کے واقعہ نے بعد میں تشدد کی شکل اختیار کر لی اور یہ ہنگامہ دیکھتے ہی دیکھتے بہت زیادہ بڑھ گیا۔ نوح کے بعد گروگرام، سوہنا اور آس پاس کے علاقوں میں تشدد پھیل گئی تھی۔ اس کے بعد کئی مذہبی مقامات پر حملے، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات پیش آئے تھے۔
4 اگست تک حالات کچھ حد تک قابو میں آ گئے تھے، پھر انتظامیہ کی کارروائی شروع ہوئی۔ اتوار کو بھی نوح میں ایک ہوٹل کو منہدم کر دیا گیا تھا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اس ہوٹل کا استعمال پتھر بازی کے لیے کیا گیا تھا۔ اس علاقے میں انتظامیہ نے تقریباً ایک درجن سے زائد مقامات کو نشان زد کیا تھا، جن پر بلڈوزر کارروائی ہونی تھی۔ لیکن اب جبکہ پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ نے کسی بھی طرح کی توڑ پھوڑ پر روک لگا دی ہے، تو نشان زد مقامات کے مالکان نے راحت کی سانس لی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن
قومی خبریں

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار
قومی خبریں

جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت
قومی خبریں

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا
قومی خبریں

ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
سلطنت عمان میں طوفانی بارش ،18 افراد جاں بحق
قومی خبریں

شمال مشرقی ہندوستان میں جنوب مغربی مانسون کی پیش قدمی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت
قومی خبریں

جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
Next Post
منی پور کے لئے مذمتی قرارداد کو لے کر یوپی اسمبلی میں ہنگامہ

منی پور کے لئے مذمتی قرارداد کو لے کر یوپی اسمبلی میں ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

4 گھنٹے ago
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem