• Home
اتوار, دسمبر 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مغربی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں گراوٹ 

جنوب مشرقی اور جنوب وسطی حصوں میں کئی مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں کمی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2023
in بہار
0
مغربی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں گراوٹ 

پٹنہ : محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں گراوٹ شروع ہو چکی ہے اور آنے والے دنوں میں اس مزید گراوٹ بعید از قیاس نہیں ہے۔بدھ کو بہار کے جنوب مشرقی اور جنوب وسطی حصوں میں کئی مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری سیلسیس کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ ریاست کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت 15 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ بانکا ضلع گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست کا سب سے سرد رہا۔
دہلی-این سی آر سے جموں و کشمیر تک پارہ گرنا شروع ہو گیا ہے۔ پچھلے کچھ مہینوں سے دہلی-این سی آر کے لوگوں نے شدید گرمی اور اسموگ سے بھری صبح نظر آئی ہے لیکن اس دوران اس نے آج صبح اس پورے موسم کی سرد ترین صبح دیکھی ہے۔ دہلی کے صفدرجنگ میں آج صبح درجہ حرارت 9.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جو اس سیزن کا اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔جبکہ لودھی روڈ پر کم سے کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران جعفرپور، منگیش پور اور نریلا میں درجہ حرارت بالترتیب 11.2، 11.3 اور 12.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں بدھ کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.7 ڈگری سیلسیس رہا جو معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، بدھ کی شام 5.30 بجے شہر میں نسبتاً نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے دن کے وقت بنیادی طور پر صاف آسمان اور دھند کی پیش گوئی کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
غزہ میں ایک ہی قبر میں درجنوں لاوارث لاشیں دفن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

بی جے پی کے زیرِ اقتدار ریاستوں میں بنگالی مزدوروں پر مظالم

9 گھنٹے ago
کھاپ پنچایت کا سخت فیصلہ:ہاف پینٹ اور بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार