• Home
پیر, دسمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

ڈرافٹ لسٹ میں ریاست کے تمام 243 اسمبلی حلقوں کے 90,817 پولنگ اسٹیشنز کا ڈاٹا شامل کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
in بہار
0
ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

بہار میں اسمبلی انتخاب سے عین قبل ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویزن– ایس آئی آر) کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اب الیکشن کمیشن نے ڈرافٹ ووٹر لسٹ کو اپنی ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ کر دیا ہے، جہاں بہار کے ووٹرس اپنا اپنا نام چیک کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے درافٹ لسٹ سیاسی پارٹیوں کو بھی فراہم کر دی تھی۔

اس ڈرافٹ لسٹ میں ریاست کے تمام 243 اسمبلی حلقوں کے 90,817 پولنگ اسٹیشنز کا ڈاٹا شامل کیا گیا ہے۔ یہ ڈرافٹ ووٹر لسٹ آج دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی، جس کے بعد عام ووٹر بھی یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ان کا نام اس نئی فہرست میں شامل ہے یا نہیں۔

بہار کے ووٹرس کو ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں اپنا نام چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ پر جانا ہوگا۔ ویب سائٹ پر اوپر موجود ’سرچ یور نیم اِن 2003 بہار ای-رول‘ مینو پر کلک کریں۔ اس کے بعد ووٹر والے کالم میں ’سرچ الیکٹورل رول‘ کے آپشن پر جائیں۔ اسے کلک کرنے پر ’ووٹر سروسز پورٹل‘ کھلے گا۔ یہاں سے ووٹر لسٹ میں اپنا نام دیکھنے کے 3 طریقے ہیں، جو نیچے دیے جا رہے ہیں…

پہلا طریقہ: ای پی آئی سی (EPIC) نمبر کے ذریعے

  • اپنا ای پی آئی سی نمبر درج کریں۔
  • پھر ریاست اور زبان کا انتخاب کریں۔
  • کیپچا صحیح طریقے سے بھر کر سبمٹ کر دیں۔
  • اگر آپ کا نام لسٹ میں موجود ہے، تو مکمل تفصیل آپ کے سامنے آ جائے گی۔
  • ’ویو ڈیٹیل‘ پر کلک کر کے آپ مکمل تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔

    دوسرا طریقہ: ذاتی تفصیلات کے ذریعے

    • ریاست اور زبان منتخب کریں۔
    • اپنا درست نام، عمر یا تاریخِ پیدائش، رشتہ دار کا نام اور صنف درج کریں۔
    • نیچے لوکیشن کی تفصیل میں ضلع اور اسمبلی حلقہ منتخب کریں۔
    • آخر میں کیپچا بھر کر ’سَرچ‘ مینو پر کلک کریں۔
    • اگر نام موجود ہوا، تو پوری تفصیل سامنے آ جائے گی۔

    تیسرا طریقہ: موبائل نمبر کے ذریعے

    • متعلقہ موبائل نمبر درج کریں جو ووٹر لسٹ سے منسلک ہو۔
    • کیپچا بھر کر او ٹی پی کی درخواست بھیجیں۔
    • او ٹی پی درج کرنے کے بعد، اگر آپ کا نام فہرست میں ہے، تو تفصیلات ظاہر ہو جائیں گی۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

نہر میں تیزرفتار بائیک گرنے سے 3 نوجوانو ں کی موت

3 گھنٹے ago
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

انڈیگو کی آپریشنل خدمات میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार