• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی رکن اسمبلی اور ضلع نائب صدر آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2024
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں مزیددو سینئر لیڈروں نے بی جے پی چھوڑی

شیو پوری:مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن اسمبلی اور ضلع نائب صدر کے درمیان تنازعہ منظر عام پر آگیا ہے اور وہ آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ شیو پوری ضلع کے پچور علاقے سے بی جے پی رکن اسمبلی پریتم لودھی پر الزام ہے کہ کل دیر شام شیو پوری میں بی جے پی کے ضلع نائب صدر دلیپ مدگل کے خاندان کے شوروم کا تالہ توڑا اور اس میں سے کرایہ دار کا سامان نکال دیا۔ اس سلسلے میں رکن اسمبلی لودھی اور ضلع نائب صدر آمنے سامنے آگئے۔
رکن اسمبلی پریتم لودھی کے مطابق یہ ٹاٹا گاڑیوں کا شوروم تھا جو ان کے جاننے والوں کا تھا جسے دلیپ مدگل کے اہل خانہ نے تالا لگا دیا تھا جسے پولیس کی مدد سے کھولا گیا اور سامان باہر نکالا گیا۔ دوسری جانب بی جے پی کے ضلع نائب صدر دلیپ مدگل کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سال 2025 تک کا معاہدہ تھا اور کچھ کرایہ بھی باقی تھا، جس کی وجہ سے انہوں نے انہیں تالا لگا دیا تھا اور بیٹھ کر بات کرنے کو کہا تھا۔ لیکن کل دیر شام پولیس رکن اسمبلی کے ساتھ آئی اور تالے توڑ کر سامان باہر نکالا دیاگیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع
ریاستی خبریں

منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

بہار میں نظم و نسق کی ابتر صورت حال پر تیجسوی کا نتیش پر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

14 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार