• Home
جمعہ, ستمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مہاراشٹرمیں عید میلادالنبیؐ 18 ستمبر کو منانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2024
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹرمیں عید میلادالنبیؐ 18 ستمبر کو منانے کا فیصلہ

ممبئی: مہاراشٹر میں عید میلادالنبیؐ کی تقاریب 16 ستمبر کے بجائے 18 ستمبر کو منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کیونکہ اس وقت گنیش وسرجن کی تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہوں گی۔ یہ فیصلہ گزشتہ شب ایک اجلاس میں خیر سگالی، بھائی چارے اور انتظامیہ اور پولیس کی سہولتوں کے پیش نظر کیا گیا۔سابق وزیر اور ریاستی کانگریس کے ورکنگ کمیٹی کے رکن محمد عارف نسیم خان نے وزیر اعلیٰ اور ریاست کے دونوں نائب وزرائے اعلیٰ سے درخواست کی ہے کہ 18 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ انہوں نے ایک خط لکھ کر مہاراشٹر میں عید میلادالنبیؐ کی تعطیل 16 ستمبر کے بجائے 18 ستمبر کو رکھنے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے اپنے خط میں کہا کہ پیغمبر اسلامؐ کا یوم پیدائش 16 ستمبر کو ہے، جبکہ ہندو برادری کا گنیش وسرجن 17 ستمبر کو اننت چترتھی کے موقع پر منایا جائے گا۔ کیلنڈر میں 16 ستمبر کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے لیکن آل انڈیا خلافت کمیٹی کی 7 ستمبر کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ ممبئی اور دیگر شہروں جیسے اورنگ آباد، جالنا، مالیگاؤں، بھیونڈی، اور تھانے میں عید میلادالنبیؐ کی تقریبات 18 ستمبر کو منعقد کی جائیں گی۔ اس فیصلے کے پیچھے مقصد دونوں تہواروں کے دوران امن و امان برقرار رکھنا اور کسی بھی ممکنہ رکاوٹ سے بچنا ہے۔
عارف نسیم نے مزید کہا کہ مسلم تنظیموں کی کئی میٹنگز کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ عید میلادالنبیؐ کی تقریبات 18 ستمبر کو منائی جائیں، تاکہ دونوں تہواروں کے موقع پر امن قائم رکھا جا سکے۔ لہٰذا، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 16 ستمبر کے بجائے سرکاری چھٹی 18 ستمبر کو دی جائے تاکہ عوام کو سہولت ہو اور دونوں تہواروں کو پرامن طریقے سے منایا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے
ریاستی خبریں

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب
ریاستی خبریں

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
Next Post
منی پورمیں اغوا شدہ سابق فوجی کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

5 گھنٹے ago
دہلی اسمبلی کی 70 سیٹوں کے لیے سیاسی لڑائی تیز

بہار کے بعد اب اتر پردیش میں بھی ایس آئی آر کرانے کی منصوبہ بندی

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार