• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گوفی پینٹل (شکونی) کا انتقال، اداکار بننے کے لیے فوج کی نوکری چھوڑ دی تھی

شکونی ماما کا کردار نبھانے والے گوفی پینٹل کا آج ممبئی کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ اداکار نے کئی ٹی وی سیریلز اور فلموں میں کام کیا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2023
in قومی خبریں
0
گوفی پینٹل (شکونی) کا انتقال، اداکار بننے کے لیے فوج کی نوکری چھوڑ دی تھی

اداکاری میں کیریئر بنانے سے پہلے گوفی پینٹل فوج میں نوکری کرتے تھے۔ واضح رہے سال 1962 میں ہندوستان اور چین کے درمیان جنگ ہوئی تھی اور اس زمانے میں کالج کے طلباء فوج میں بھرتی ہو رہے تھے تو گوفی بھی ملک کی خاطر فوج میں بھرتی ہو گئے۔ جنگ کے دوران گوفی چین کی سرحد پر تعینات تھے اور وہ آرٹلری میں تعینات تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فوج میں بھرتی ہونے والے سپاہیوں کے پاس اس وقت تفریح ​​کا کوئی ذریعہ نہیں تھا، اس وقت یہ فوجی رام لیلا کرتے تھے اور اس میں سیتا کا کردار گوفی پینٹل ادا کرتے تھے۔ فوج میں رام لیلا میں سیتا کا کردار نبھاتے ہوئے گوفی کی اداکاری میں دلچسپی بڑھ گئی اور پھر 1962 کی جنگ کے خاتمے کے بعد انہوں نے فوج چھوڑ کر اداکاری میں اپنا کیریئر بنانے کا فیصلہ کیا۔

بس پھر کیا تھا، اداکار بننے کے لیے وہ مایا نگری ممبئی پہنچ گئے اور پھر اداکاری میں ان کا کیریئر شروع ہو گیا۔ اس سے قبل انہوں نے سیریل میں کام کیا تھا۔ اسی دوران، گوفی کو بی آر چوپڑا کے سیریل مہابھارت میں شامل ہونے کا موقع ملا۔ اگرچہ اس سے قبل وہ بطور کاسٹنگ ڈائریکٹر اس میں شامل ہوئے تھے۔

اس دوران اسکرپٹ رائٹر راہی معصوم رضا مہابھارت میں شکونی کے کردار کے لیے فنکار کی تلاش میں تھے۔ ان کی نظر گوفی پر پڑی اور انہوں نے اسے ایک نظر میں شکونی ماما کے کردار میں فٹ دیکھا۔ پھر کیا تھا مہابھارت کے آئیکونک کردار شکونی ماما کا کردار گوفی پنٹل نے نبھایا اور گھر گھر مشہور ہوئے اور اس کردار کی وجہ سے انہیں خوب نفرت بھرے خط بھی موصول ہوئے کیونکہ عام لوگ شکونی کو اچھا نہیں سمجھتے تھے۔شکونی کے کردار نے گوفی پینٹل کو راتوں رات کافی مقبولیت دی تھی لیکن اس منفی کردار کی وجہ سے انہیں لوگوں کی نفرت کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ شکونی ماما کے کردار کی وجہ سے لوگ گوفی پینٹل کو برا سمجھنے لگے اور انہیں نفرت سے بھرے خطوط خوب ملتے تھے۔ ایک نے ٹانگیں توڑنے کی دھمکی بھی دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت
قومی خبریں

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ
قومی خبریں

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
قومی خبریں

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد
قومی خبریں

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد
قومی خبریں

یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں شدید سردی اور گھنا کہرا جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
Next Post
وزیر اعظم کے لیے ریلوے ایک کھلونا، سنجے راوت نے کہا- وزیر ریل کو استعفیٰ دینا چاہیے

وزیر اعظم کے لیے ریلوے ایک کھلونا، سنجے راوت نے کہا- وزیر ریل کو استعفیٰ دینا چاہیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

10 منٹس ago
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ

17 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem